Dr Gill, MashaAllah very nice grindiding of opprtunists in the party but there is always few loyalists and sincere people like you MashaAllah, you Dr Gill you are our asset. Stay blessed. Honesty and truth always prevail.
❤❤❤❤ Mard e Mujahid Justice Mian Gul.Hassan Orangzaib ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ Justice Mian Gul Hassan Orangzaib ki Jurrat ko Salam ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
ڈاکٹر صاحب یہ کس کا چینل ھے پلیز بتائیں آپ یہ بتا یں منیرہ اور شباز امریکہ سے قرضے لینے دوڑتے ھیں مگر لابی ملینز ڈالر دیتے ھیں بلکل بے حیاء ھو گئے ھیں اسکی خوبی کیا ھے جس کی لا بی کرنی ھے جسمیں خوبیاں ھی خوبیاں ھیں اس کی دھوپ ھوا روشنی بات چیت بند کر دی ھے اس بنمانس نے 🦍 7:27
previous lawyers movement was successful because it was backed and funded by CIA. America wanted Mushraf to go and at some point army establishment headed by chief general Kiyani also came on board with Americans. Today America is more interested Imran khan stays out of power so is army establishment in particular army chief general Asim Munir.
فضل الر حمان کے ساتھ ،بیرسٹر گوہر کی مفاہمتی press conference دیکھ کر ہی ،گوہر صاحب کی شرافت اور ہمیشہ کی طرح Sorry to say بیوقوفی پر ، دل نے کہا “ کسی نے چلو دشمنی کی مگر ۔۔۔ اسے دوستی نام کیوں دے دیا ہے !” ۔۔ ۔ بس دل خون کے آنسو روتا ہے کہ عمران خان نے کس کس بزدل اور ناسمجھ کو لیڈر نام دے دیا ہے ۔ ان سب سے بہتر تو عام کارکن اور نوجوان عقل اور فہم ہمت رکھتے ہیں !
کبھی کبھی دل کرتا ھے ناں کہ کہیں خدا سچ دکھاتا کبھی دولت والے مایوس ھوتے کبھی انھیں یہ لگتا کہ سب کچھ خرید لینے کے لیے نہیں ھوتا کبھی مظلوموں مایوسیوں کمزوروں کو کامیاب ھوتا دکھایا جاتا اس مایوس معاشرے میں سچ پہ چلنے والے لوگ۔۔۔ بے وقوف ثابت نہ ھوتے۔۔۔ ۔ اسے سیاست کہیں انسانوں کے بچے قانون اخلاق شعور تو دور کا لفظ ھوا ۔۔۔ ۔ بہت زیرک لوگ ہیں جو ہر بدلتی سچویشن کو بھانپ لیتے ہیں بہت کامیاب لوگ جو کچھ معاملات کو کچھ وقت پہلے بھانپ لینے کا بھی کریڈٹ لینا چاہتے ہیں ۔۔۔ یار ان بے چاروں کا کیا جو بے چارے نہ تو سچویشن کو سمجھ پاتے ہیں ۔۔۔ نہ ہی بیان کر سکتے ہیں۔۔۔ ایک عرصے سے مایوس لوگ بے چارے سمجھنے لگے تھے کہ شاید ہمارا وقت آ گیا ھے ۔۔۔ بے خوف اور آزاد جینے کا وقت شاید آ چکا ھے ۔
You are grossly misunderstood, let me correct & elucidate the public in general, our apartheid state manifesto. 1 - Chief Justice of Pakistan will be hand picked of Prime Minister. 2- Prime minister will be elected by COAS. 3- COAS will be appointed by USA deep state. Now we understand the objective of 26th ammendment & wait for 27th shortly.
آپ نہایت نفیس آدمی ہیں۔ آپ کے منہ سے غیر معیاری اور گرے ہوئے الفاظ بہت برے لگتے ہیں۔ جیسے ٹائٹل میں لکھا لفظ۔ میرے یہ وی لاگ سننے کا دل نہیں کیا۔ صرف کمنٹس دے کر بند کر رہا ہوں۔
ڈاکٹر صاحب گوہر گنڈاپور اینڈ ادرز سب کے مولانا کے ساتھ ملے ھوئے تھے مولانا نے پی ٹی آئی کے لیڈروں کو دھوکا نہیں دیا ھے یہ جان بوجھ کر دھوکے کی طرف جا رھے تھے ان لوگوں نے مال بنایا ھے اب ان لوگوں کو عمران خان کی ضرورت نہیں ھے