میرے بھائی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اپ سے گزارش ہے اپ اپنا بزنس کر رہے ہیں دوسرے کی گاڑی میں سیٹوں کی موڈیفکیش میں اپنا نام نا لکھا کریں کیونکہ اپ کے لئے جائز نہیں ہے اپ اپنے پیسے لے رہے ہیں اور ساتھ اپنا ایڈورٹائزمنٹ بھی کر رہے ہاں جو بندہ اپ سے کام کروانے ہے اس کا اپ نام لکھ دیا کریں یا وہ جو لکھوانا چاہے
W.salam je bhai ap aaye to ap ki gari pe hum apna name nahi likhain ge,lekin ap v wada kro ap v bata service even kisi brand ki koi chez lyn gay to us pay un ki stamp ya ad logo nahi hona chahiye ya ap un se charges lyn ge advertising ka
@@BobyAutosposhing0332 پیارے بھائی اس ٹائم میں اور پورا مونو گرام یا پوری سیٹیں بھرنے میں بڑا فرق ہوتا ہے وہ ایک سیڈ پر ہونا چاہیے ہر سیٹ کے اوپر نہیں ہونا چاہیے جو مین ڈیکوریشن والی جگہ ہے وہاں پر اس کی مرضی کی چیزیں لکھیں اپ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ ماشاء اللہ بھائی صاحب کام بہت اچھا کیا ہے۔ لیکن اپ نے یہ نہیں بتایا کہ اس گاڑی کے اوپر یہ سارا کام کتنے کا ہوا ہے کتنا خرچہ ہوا ہے ۔۔ اسی طرح جب بھی کوئی گاڑی تیار کرتے ہیں تو اس کا خرچہ بھی ساتھ ہی بتا دیا کریں کہ اج کی ڈیٹ میں اس گاڑی کے اوپر اتنا خرچہ ہوا ہے جزاک اللہ بہت شکریہ ❤