Wise Pakistan TV is the premier source of Pakistani news and entertainment. With a unique blend of content, we bring to you engaging stories that cover current events, culture, politics, sports and more.
Our goal is to provide our viewers with an informative yet entertaining experience while they stay up-to-date on what’s happening in the world around them. Tune in today and join us on our journey as we work together towards building a brighter future. From breaking news to captivating interviews, Wise Pakistan has you covered.
Additionally, We also feature some entertaining interviews with well-known celebrities of Pakistan. Catch us now on RU-vid for exclusive coverage from the front lines of the world’s most important stories. Wise Pakistan is your one-stop source for staying informed and entertained.
Follow us now and be part of the journey towards a brighter tomorrow. Wise Pakistan Tv- for news, entertainment and everything in between. Stay wise and watch Wise Pakistan.
اس معاشرے کو بد تہذیب بنانے میں😮، نا اہل اور کرپٹ سیاست دانوں، میڈیا ، اور علماء ،سب کا ہاتھ ہے😮۔ جب والدین کی اپنی تربیت نہیں ہو رہی تو بچوں کی تربیت کیسے ہو گی،؟۔ سب لوٹ کھسوٹ میں لگے ہیں، علماء میں بھی جدید تعلیم ، ہنر اور ذریعہ معاش کے مسائل کی وجہ سے فرقوں میں بٹ گئے ہیں، اور سنی سنائی روایات اور کہانیوں پہ اسلام کی تعلیمات عوام تک پہنچا رہے ہیں۔98 فیصد عوام کو اصل قرآن پاک کا ترجمہ خود نہیں پڑھنا آ تا۔اس لئے اب اچھے برے کی تمیز نہیں ۔ اب بندروں کے ہاتھ موبائل فون آ گئے ہیں، ۔غیر مسلم ترقی کر رہے ہیں، اور ہمارا وہی گھسا پٹا معاشرہ ، نہ دین کا نہ دنیا کا۔سر سے پاؤں تک میڈ ان چائنہ🤠😎🤓👹۔حکمران لوٹی دولت باہر جمع کر رہے ہیں، اور عوام اور علما کے کارناموں سے فائدہ اٹھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں 🤨۔بھول رہے ہیں، آ خرت میں ا للّہ پاک کے آ گے جوابدہ بھی ہونا ہے۔🤨😏
کچھ دن پہلے جانے کا اتفاق ہوا ۔ نہایت افسوس ہو ۔ نہایت گندے باتھروم ، جگہ جگہ گندگی ۔ چپل رکھنے کے سو روپے ، باتھروم استعمال کرنے کے دس روپے وغیرہ وغیرہ
مشا اللہ میں ایک مریض ہن فالج کی left side does not work for last 15 yrs walkung and working witg one hand is impoisible i workn walk to listen Qurab by walk no car or any thingcan make food for my self in this way Allah help me always what ever i do Allah ki help is wit me Alhamdolila Alhamdo lila Alhamdo lila❤❤❤ my age is 74 yrs Allah tara shukr ❤❤❤❤❤❤
دوسروں کی مدد کرنا اچھی بات ہے اور خدمت خلق ضرور کرنی چاہیے ۔ لیکن 24 منٹ کی اس اچھی تقریر میں اصل اشو پر فوکس ہی نہیں ہے کہ تمام صحت مند عورتوں اور مردوں کے لیے مناسب روزگار کا بندوست کیا جائے اور ان میں خودی پیدا کی جائے کہ انہوں نے اپنا بوجھ خود اٹھانا ہے نہ کہ انہیں بھکاری بننا ہے ۔ اور اس مقصد کے لیے انکی مناسب تعلیم و تربیت اور روزگار کا بندوست کیا جائے ۔ اگر کوئی لڑکا یا لڑکی شادی کی عمر کو پہنچ گیا ہے اور وہ شادی کرنا چاہتا ہے تو اسے چاہیے کہ سب سے پہلے اپنے لئے روزگار کا بندوست کرے نہ کہ دوسروں کے دئیے ہوئے صدقے سے شادی کر کے اپنی اگلی نسل کو بھی صدقے پر پالنا شروع کر دے اور بیروزگاروں کی فوج میں اضافہ کرنا شروع کر دے۔ یاد رہے کہ تمام پرندے اور جانور (ماسوائے پالتو) بھی اپنا بوجھ خود اٹھاتے ہیں اور ترقی یافتہ ممالک میں بھی لوگوں کو بھکاری نہیں بنایا جاتا بلکہ انکی تعلیم و تربیت کر کے ان کو روزگار حاصل کرنے میں مدد دی جاتی ہے ۔ تاکہ وہ معاشرے پر بوجھ بننے کی بجائے اپنے قدموں پر کھڑا ہو سکیں ۔ باقی یقیں رکھیں اس بھکاری ملک میں کام چور نکھٹو اور پروفیشنل بھکاریوں کی کوئی کمی نہیں ہے ۔ اور ایسے لوگوں کے پیٹ بھرنے کے لیے بینکوں کے منہ بھی کھول دیے جائیں تو انکے پیٹ نہیں بھریں گے لیکن بینک خالی ہو کر بند ہو جائیں گے ۔
مزدور اگر چوریاں نہیں کرتے تو کام بھی نہیں کرتے۔ اگر کبھی اڈے سے مزدور لینے جائیں تو مزدور باقاعدہ انٹرویو لیتا ہے کہ کیا کام کرنا ہے ۔ کونسی منزل پر کام ہے اور کیا کام وزنی ہے یا نہیں ۔اور پھر کام کے لیے جانے یا ناجانے کا فیصلہ کرتا ہے ۔ اسی طرح اگر آپ بارہ بجے اڈے پر جائیں تو کوئی مزدور آدھی دہاڑی پر کام کرنے پر تیار نہیں ہو گا ۔ جبکہ کام پر نہ جانے والے گروپوں کی صورت میں شام تک تاش کھیلتے نظر آئیں گے ۔
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ الْخَبِيثَاتُ لِلْخَبِيثِينَ وَالْخَبِيثُونَ لِلْخَبِيثَاتِ ۖ وَالطَّيِّبَاتُ لِلطَّيِّبِينَ وَالطَّيِّبُونَ لِلطَّيِّبَاتِ ۚ أُولَٰئِكَ مُبَرَّءُونَ مِمَّا يَقُولُونَ ۖ لَهُمْ مَغْفِرَةٌ وَرِزْقٌ كَرِيمٌ خبیث چیزیں خبیث لوگوں کے لئے ہیں اور خبیث افراد خبیث باتوں کے لئے ہیں اور پاکیزہ باتیں پاکیزہ لوگوں کے لئے ہیں اور پاکیزہ افراد پاکیزہ باتوں کے لئے ہیں یہ پاکیزہ لوگ خبیث لوگوں کے اتہامات سے پاک و پاکیزہ ہیں اور ان کے لئے مغفرت اور باعزّت رزق ہے Surah 24 Ayat No 26
آپ لو گ بہت پیا رے لوگ ہیں 💕- پیارے لو گوں کے پیا رے کام 🤲اللہ سے بہت دعائیں ہیں 💫بہترین صدقہ جاریا ہوئیں - الا ماشا اللہ ولا حولا ولا ولاقوت الا باللہ
جب جاھل اور نا اھل لوگوں کے ھاتھوں میی حکومت آجاٸیی تو ملک کا ضرور یہی برا حال ھوگا۔ اور ھرطرف سے ملک پر اللہ کا عذاب نازل ھوگا۔ اللہ پاک ھمارے اور سارے امت کی گناہ ھوں کو معاف فرماٸیی۔
بہت اعلی اور حقائق سے قریب تر گفتگو جو معاشرہ میں بگاڑ کا باعث ہیں بہت واضح الفاظ میں آشکار کیں اور اب یہ واحد راستہ رہ گیا ہے کہ ہم اپنے اصل کی جانب جتنا جلد جائیں گے یعنی قیام ہاکستان کے بنیادی مقصد کی جانب جائیں گے اور اس نظام کی تکمیل کریں گے تو ہم اللہ اور اسکے رسول کے احکامات کی پیروی کریں گے تو ہم فلاح پا لیں گے اور اس بگاڑ سے بھی نکل آئیں گے آپ دونوں مبارک باد کے مستحق ہیں
Video Title Bohat Ghalat Diya Hai Ap Ne.. Jo Banda Ap Ko Aayat ul Kursi Suna Raha Hai Us Ko Ap Ne Darinda Keh Diya.. Laanat Ap Ki Soch Pe.. Ali Ali Karne Walon Se Bughz Nahi Jata Ap Ka..