بھائی صرف مرغیاں دکھانے کا کیا فائدہ فون نمبر تو لیا کریں جس کا نمبر نہ ہو اس کی ویڈیو اپ لوڈ نہ کیا کریں ہم آپ کا چینل اس لیے دیکھتے ہیں کہ کوئی چیز پسند ہوتو خرید سکیں ورنہ کیا فائدہ
Bhai ap ek br mrket ki video banao phr apko pta chla ga. Bro. Khushi hoti hai k number available krwa dun par jis k pass number nhi hota agr hota b hai tu dy tha nhi hai bei. Bht time lag tha hai mamyt lagti hai bhai video bana main.
بھائی جان اپ کی ویڈیو میں بہترین پرندے ہیں۔لیکن اپ نے نمبر نہیں لیا۔ اپ جب جاتے ہو تو ان لوگوں کیلئے جوس چپس وغیرہ دیا کریں تب یہ نمبر بھی دینگے۔اور اخلاق سے ملینگے۔۔۔۔❤❤❤❤@@Alivlog197
بھائی جان اپ کی ویڈیو میں بہترین پرندے ہیں۔لیکن اپ نے نمبر نہیں لیا۔ اپ جب جاتے ہو تو ان لوگوں کیلئے جوس چپس وغیرہ دیا کریں تب یہ نمبر بھی دینگے۔اور اخلاق سے ملینگے۔۔۔۔❤❤❤❤@@Alivlog197
Sari baten Ker Li Lekin Location Nahi Bataee... Location na Batany Se Video Main Intrest Khatam Ho Jata Hay...Video Achi hay But Like nahi ker Sakty Q K Location nahi bataee...