اسلام علیکم آپ کے بیان بہت اچھے ہوتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین اور آپ ہمارے شہر بھی آجا نا ہم سب آپ سے ملنا چاہتے ہیں راولپنڈی کی طرف بھی آیا کرو
آپ کے بیان بہت اچھے ہوتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین کبھی آپ کسی اور شہر میں بھی آیا کرو صرف آپ آپنے علاقے میں بیان کرتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ سے راضی ہو آپ ٹیکسلا ضروری آ نا ہے شکریہ