In this channel you can learn about Islamic laws, Issues and whole Islamic Problems, Fundamental Believes at Islamic Identity with the References of Holy Quran & Hadith
Our RU-vid link ru-vid.com/show-UCOjSmLmE0TVjizo7JMTzSmg
Our Facebook link m.facebook.com/muhammadali.karimi.5/videos/744420020413577/?sfnsn=scwspmo&mibextid=RUbZ1f
subscribe and follow us for more Islamic information contact us if you face any type of social problems, contact us to join our WhatsApp Islamic group +92 300 4238629. Jzakallah. Regards Muhammad Ali Kareemi.
سوال یہ ہے کہ جب نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی وراثت نہیں ہوتی تو کیا ازواج مطہرات سے ہجرے بھی واپس لے لئے تھے؟ اور اگر ایسا نہیں ہوا تو کیوں کیا وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وراثت نہیں تھی ؟
نکاح کے وقت حضرت خدیجہ کی عمر 28 تھی یا 40؟ اہلسنت کی چند معتبر کتب سے 28 ثابت ہے۔ اور حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کنواری تھی یا بیوہ رسول سے نکاح سے قبل؟؟ بیوہ تھی تو کن کے ساتھ نکاح ہو چکا تھا ؟ کیا حضرت عائشہ سلام اللہ علیہا کا عقد رسول سے نکاح سے قبل صحابی رسول جبیر بن مطعم سے ہوا تھا؟