ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت بہترین رہا آپ کا یہ سفر اور ویڈیو باقی شکار تو اللہ مالک ہے کبھی ہے کبھی نہیں لیکن یہ بتائیں کہ صرف نالے میں شکار کیا آگے جانی کا موقع نہیں ملا ؟ لہریں کیسی تھیں ۔ ۔ آپ کی معلومات کے لیے زیادہ تر سنہرا کے اوڑے والے پانی چڑھنے اترنے کا بہانہ بنا کر واپس ہی بھاگنے کی کوشش کرتے ہیں باقی اللہ پاک سے دعا ہے یہ سیزن اللہ تعالی آپ سب کے لیے بہت ہی بہترین بنائے آمین 🌹🌹🌹