Тёмный
Islami video Center
Islami video Center
Islami video Center
Подписаться
This is official channel of jamia Al ehsan karachi
stay connected for update and bayans
please subscribe channel

Комментарии
@CHAUDHRYIBRAHIMJATT
@CHAUDHRYIBRAHIMJATT 15 часов назад
MA SHA ALLAH VERY NICE ALLAH AP K ILAM MAIN OR IZZAFA KARY
@akbarsiddiqui7582
@akbarsiddiqui7582 16 часов назад
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ جزاکم اللہ خیرا قاری صاحب اللہ رب العالمین اپکوسلامت رکھے، اپکادینی بھائ ابوشعیب صدیقی ممبراممبئ بھارت
@akbarsiddiqui7582
@akbarsiddiqui7582 9 дней назад
اللہ رب العالمین ھم سب کو بدگمانی سے محفوظ فرمائے آمین جزاکم اللہ خیرا
@moumar6582
@moumar6582 9 дней назад
SAW.
@moumar6582
@moumar6582 9 дней назад
Aameen
@moumar6582
@moumar6582 9 дней назад
Aameen
@Sibghatullah-islamic
@Sibghatullah-islamic 12 дней назад
ماشاءاللہ
@niazi37
@niazi37 17 дней назад
اللہ پاک میرے تمام علماء کرام پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے اور ہر قدم قدم پر ان کی حفاظت فرمائے آمین ❤❤❤❤❤
@mohammedather1667
@mohammedather1667 22 дня назад
Ma Shah Allah qari sahab
@TanveerHusain-c9m
@TanveerHusain-c9m 24 дня назад
...
@akmalansari7211
@akmalansari7211 24 дня назад
Ma sha Allah
@user-od8mk5rk3k
@user-od8mk5rk3k 27 дней назад
ماشاءاللہ بہت خوب
@SirateMustaqeemOfficial474
@SirateMustaqeemOfficial474 27 дней назад
ماشاءاللہ تبارک اللہ
@alihashmi3978
@alihashmi3978 Месяц назад
کیسے کیسے جھوٹ بولتے جا رھے، اللہ کا، قہر نازل ھو. مدینے کی بغاوت کچلنے کے لیے کس طرھ ی، ید کی فوج نے قتل عام کیا، کس طرح عورتوں کے ساتھ جبری زنا کیامسجد نبوی میں گھوڑے باندھے گیے. یہ واقعہ حرہ کے نام سے مشھور ھے. مولوی سب پی گیا. امام حسین کو،قتل کی دھمکی دی گی والی مدینہ کو جو خط بھیجا، یزید نے.
@mansooramrohi
@mansooramrohi Месяц назад
Assalaamu alaikum rehmatullahi wa barakathu hafazakumullah kia shaikh Sahab ka no milega Javed Sahab ka
@skkhansfood7874
@skkhansfood7874 Месяц назад
Mashallah❤ my son
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 Месяц назад
فتنہ انکار حدیث تو 874 عیسوی میں ہی شروع ہوگیا تھا ، جب ایرانی نژاد با یزید بسطامی نے ' حدیث ' کے بجاۓ ' حدثنی قلبی عن ربی ' کہا ۔
@OsamaKhan-oc9vy
@OsamaKhan-oc9vy Месяц назад
لا تزال طائفۃ من امتی ظاہرین علی الحق لا یضرھم من خذلھم حتی یاتی اللہ با مراللہ صحیح مسلم تم میں سے ایک جماعت ہمیشہ حق پر قائم رہے گی مخالف اسے کوئ نقسان نہیں پہنچا سکتے یہاں تک کہ اللہ تعالی کا حکم آجائے گا یعنی قیامت آجائے گی مسلم شریف اس حدیث کے مصداق اہلحدیث ہی ہیں گواہی موجود ہے محدثیین کی پچاس سے زائد محدثین کی گواہی موجود ہے
@ghmohammadshaykh7754
@ghmohammadshaykh7754 Месяц назад
You Ahlihadith divided Ummati Muslimah in different sects and created differences . It's very unfortunate.
@shafiqkanwar1
@shafiqkanwar1 Месяц назад
😂jahil insane Kuch ilm hasil Kar lo phir baat karna
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 Месяц назад
اس امت میں اتحاد کب تھا ؟
@mehmoodjaat0072
@mehmoodjaat0072 Месяц назад
سلامُٗ علیکم: بخاری حدیث نمبر 529 ٫٫ میں نبی ﷺ کے عہد کی کوئی بات اس زمانہ میں نہیں پاتا ۔ لوگوں نے کہا ، نماز تو ہے ۔ فرمایا اس کے اندر بھی تم نے کر رکھا ہے جو کر رکھا ہے ۔،، محترم مولانا صاحب اس بخاری کی حدیث کے مطابق تو دین اصحاب کے دور میں ہی ختم ہو گیا تھا اور بہت سی احادیث بخاری مسلم میں موجود ہیں اور بخاری مسلم ترمذی ابی داؤد نسائی ابن ماجہ میں شیعہ رافضی راوی موجود ہیں مثلاً مسلم حدیث نمبر 240 راوی عدی بن ثابت کٹر رافضی شیعہ ہے ۔ حجر عسقلانی نے بخاری ، مسلم کی 110 احادیث پر کلام کیا ہے کلام کا مطلب تو آپ جانتے ہی ہوں گے آپ اسم ورجال کا علم حاصل کر لیتے تو آپ کو یہ کتاب لکھنے کی ضرورت ہی پیش نہ آتی کیونکہ اسم و رجال میں بھی راویوں کے بارے میں محدثین میں بھی آپس میں اختلافات ہیں ۔دنیا میں تمام مذاہب و مسالک کا یہ دعویٰ کہ ہم حق پر ہیں ۔سورہ بقرہ آیت 113 ,, یہود کہتے ہیں کہ نصرانی حق پر نہیں اور نصرانی کہتے ہیں کہ یہودی حق پر نہیں ، حالانکہ یہ سب لوگ کتاب پڑھتے ہیں ۔ اسی طرح ان ہی جیسی بات بے علم بھی کہتے ہیں قیامت کے دن اللہ ان کے اس اختلاف کا فیصلہ ان کے درمیان کر دے گا ۔،، وسلام
@mdislamasri9938
@mdislamasri9938 Месяц назад
شیخ حضرت حسین رضی اللہ عنہ کوفہ کی طرف گھوڑے پر سوار ہو کر گئے تھے یا اونٹ پر سوار ہو کر گئے تھے ؟
@nazarkhan1248
@nazarkhan1248 Месяц назад
❤❤❤❤❤😂
@merajsiddiqui4125
@merajsiddiqui4125 Месяц назад
JAZAK Allah khair
@akbarsiddiqui7582
@akbarsiddiqui7582 Месяц назад
ماشاءاللہ قاری صاحب اللہ اپکومزیدعلم عطاء فرمائے اسی طرح اسلام کی خالص باتیں دنیاکوبتاتے رہیں اللہ رب العزت ھم سب کو صحابہ جیسی فہم عطافرمائے، آمین
@user-yx1wk1pk2d
@user-yx1wk1pk2d 2 месяца назад
رسول اللہ کے زمانے میں مدینہ میں مسجد ضرار تعمیر کرنے والے منافق صحابہ بھی جنتی ہیں....!!!!!!؟؟؟؟؟؟ جنگ جمل اور جنگ صفین میں حضرت علی کو قتل کرنے کے لیے آنے والے پچاس ہزار منافق صحابہ جو حضرت علی کی فوج کے ہاتھ سے مارے گئے تھے کیا وہ منافق صحابہ بھی جنتی ہیں...!!!!???
@Aliya-wd2el
@Aliya-wd2el 2 месяца назад
Asalam elekum Aapny pehly mezan bank ka profit mna kya , phr tehqeeq k bad usy jaeiz kaha, sauidia ke mufti kehty hain k istemal k zewer pr zakat nhi ,, quran ki roshni main btaey kya ye sahee hy
@Abdulsattar-wd6ss
@Abdulsattar-wd6ss 2 месяца назад
❤❤❤
@akbarsiddiqui7582
@akbarsiddiqui7582 2 месяца назад
جزاکم اللہ خیرا
@MuhammadUmar-yg6iu
@MuhammadUmar-yg6iu 2 месяца назад
Mashallah qari sb slamat rahain
@user-yc2rn3px4t
@user-yc2rn3px4t 2 месяца назад
subhanAllah wal hum du lilah wa la illa ha il lal la hu wallah wo akbar JazakALLAAH kahrun
@akbarsiddiqui7582
@akbarsiddiqui7582 2 месяца назад
جزاکم اللہ خیرا قاری صاحب
@akbarsiddiqui7582
@akbarsiddiqui7582 3 месяца назад
قاری صاحب کو سماجی دھوکہ کی باریکیوں کااتناپختہ علم کیسے ہے، اللہ رب العالمین ہمارے قاری صاحب کو دونوں جہان کی بھلائیوں سے سرفراز فرمائے ، امین
@IslamivideocenterCenter
@IslamivideocenterCenter 2 месяца назад
آمین ثم آمین
@akbarsiddiqui7582
@akbarsiddiqui7582 3 месяца назад
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم
@alquran7225
@alquran7225 3 месяца назад
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@alquran7225
@alquran7225 3 месяца назад
Marsha Allah
@user-wm8ll9fj2p
@user-wm8ll9fj2p 3 месяца назад
Mashalla ❤❤
@user-jr6ek4ku9b
@user-jr6ek4ku9b 3 месяца назад
Why You are too send darood?
@farzamkhurshid4565
@farzamkhurshid4565 3 месяца назад
اللہ تعالٰی باعمل حافظ بناۓساری عمر آپ کے لئے صدقہ جار یہ بناۓ
@saadabdurrazzak4038
@saadabdurrazzak4038 3 месяца назад
آ مین ثم آمین 💖💖💖💖
@farzamkhurshid4565
@farzamkhurshid4565 3 месяца назад
MashAllah❤❤❤
@shaikhabdurrazzaq8893
@shaikhabdurrazzaq8893 3 месяца назад
ما شاء اللہ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ قبول فرمائے اور اپنے استا ذہ اور اپنے ماں باپ کے لیے صدقہ جاریہ بنائے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤
@saadabdurrazzak4038
@saadabdurrazzak4038 3 месяца назад
آ مین ثم آمین ❤❤❤❤
@AbdulManan-cn4rs
@AbdulManan-cn4rs 3 месяца назад
ماشاءاللہ بہت عمدہ
@saadabdurrazzak4038
@saadabdurrazzak4038 3 месяца назад
جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا 💕💕💕💕
@AbdulManan-cn4rs
@AbdulManan-cn4rs 3 месяца назад
ماشاءاللہ ❤❤❤❤
@mohammedyaseen2235
@mohammedyaseen2235 3 месяца назад
یہ شخص خلیل الرحمن اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ھے، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس نے "اہلِ سنت" نام کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ تمام اہلِ سنت حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی حضرات شرعی مسائل اور قرآن و سنت کی تشریحات اپنے اہلِ سنت حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی علماء سے ہی حاصل کریں۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" فرقے والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے ہیں؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟
@KashifKhan-mn7jk
@KashifKhan-mn7jk 3 месяца назад
بارک اللہ تبارک و تعالی کا فون نمبر بتائیں مہربانی ہوگی
@rajpootmobilerajpootmobile641
@rajpootmobilerajpootmobile641 3 месяца назад
Masah Allah
@ChIrfanAmin
@ChIrfanAmin 3 месяца назад
Dunba ke qurbani hadees say sabit hay baki 4 iksam ka quran main zikar hay
@mohamedsabirhussain4457
@mohamedsabirhussain4457 3 месяца назад
بے کار بحث ہے
@AhasnKhan-dv6wd
@AhasnKhan-dv6wd 3 месяца назад
انصاف کی بات کہی ہے جزاكم اللہ خیرا
@mohammedyaseen2235
@mohammedyaseen2235 3 месяца назад
یہ شخص خلیل الرحمن اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ھے، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس نے "اہلِ سنت" نام کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ تمام اہلِ سنت حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی حضرات شرعی مسائل اور قرآن و سنت کی تشریحات اپنے اہلِ سنت حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی علماء سے ہی حاصل کریں۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" فرقے والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے ہیں؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟
@MuhammadShahzad-tq6cx
@MuhammadShahzad-tq6cx 3 месяца назад
Masha Allah ❤
@MuhammadShafiq-ud7gq
@MuhammadShafiq-ud7gq 3 месяца назад
O fat wahabi sharm kro put blaim with out any proof upon Muslim what is emaan you don't know