Please join me on a quest to propagate fact not fiction, information not fantasy, truth not misconception. My content will give you a thought provoking perspective to understand the subject in greater detail.
محترم استاذہ اکرام! بائیکاٹ والی بات بھی ٹھیک ہے۔جو سر نبیل صاحب نے آخر میں راۓ دی ہے تعلیم ریسرچ والی وہ بھی ٹھیک ہے کہ اسلام کا بنیادی مقصد تو تبلیغ کے ذریعے دین کا پھیلاؤ ہے۔لیکن آپ صرف اس مسلئہ کو جدید سیاسی تناظر میں دیکھ رہے ہیں حالانکہ یہ سو فیصد ایک مزہبی معاملہ ہے ۔اس کے مزہبی پس منظر کو اور مسلمانوں اور یہودیوں کے مزہبی جزبات کو اس حوالے سے اول ترجیح دینی چاہیے ۔میرے نزدیک بہترین حل یہی ہے کہ امت مسلمہ اتحاد پیدا کر کے خلافت قائم کرے۔جس میں غلبہ مسلمانوں کا ہو اور یہودیوں اور عیسائی بھی اپنے اپنے طریقے کے مطابق عبادت کریں ۔ یہ دونوں روز ازل سے ایک دوسرے کے دشمن ہیں یہ صرف خواب ہی ہے کہ تینوں ابراہمی گروہ ایک ساتھ مل جل کر عبادت کریں گے ۔احادیث کو اس ضمن میں ضرور بیان کرنا چاہیے اور اس کے تناظر میں ان معاملات کو دیکھنا چاہیے نا کہ سیاسی تناظر میں ۔شکریہ اختلاف کی گنجائش ہے۔
As a duel citizen of the USA and UK, both nuclear powers, I have asked myself that question many, many times. The only answer I can give you is that Pakistan can not be bullied on a.nuclear scale, IE say another country wants something from Pakistan, that Pakistan has, that country can not say to Pakistan, give me that or we will nuke you. It's the only answer I have, after a life time living under the threat of nuclear war. Thank you for making this video, it highlights how stupid nuclear weapons are.