ھم تو خوش ھو رھے تھے کہ ھمارے شیخ اور حضرت پنجپیر کا نام لیتا تھا اچھے الفاظ میں آج پتہ چلا کہ بدتتی تھا اسدن کسی نے پوچھا مماتیوں کی تقریر کا تو زرولی کہا سن لو مجھے جھٹکا لگا۔اب بیٹا ھے انور شاہ ۔تو وہ بھی ویسا ھو گا کیونکہ آئ ڈی پہ تصویر لگائی ملعون گھمنے رافضی کی۔اسلئے یہ چینل بند کرتا ھوں اور کھل کر مخالفت کروں گا
حضرت معاویہ رض کے خلاف معمولی بات دل میں لانا منافقت ھے ھدایہ جھوٹ بولتا ۔دونوں حق پر تھے ۔ایسے لوگ خود نا حق ھیں ۔جنگ جمل صفین ۔سب حق پر تھے ۔جو فرق کریں رافضی ایجنٹ ھے ابھی قبر پہ جا کر پوچھو مفتی کو کہ اب بتاؤ کون حق پر تھا۔ کل صحابہ عدول ۔اللہ اللہ فی اصحابی لا تتخذو من بعدی غرض فمن احبھم فبحبی احبھم ۔ومن ابغضھم فببغضی ابغضھم ۔ھمیں پہلے محبت تھی زرولی سے لیکن یہ ویسا ھی گمراہ نکلا جیسے مشرکین مبتدعین ھیں ۔حضرت حسن حضرت امیر معاویہ رضوان اللہ علیہم اجمعین دونوں خلیفہ راشد ھیں ۔دور معاویہ بہتریں دور راشد تھا۔اور فتوحات ھوئ 66 لاکھ مربع میل پہ خلیفہ راشد رھے۔حب صحابہ رحمتہ اللہ بغض صحابہ لعنت اللہ ۔ایسے ملعونوں کی قبروں پہ لعنت جن کا دل بغض صحابہ سے بھرا ھو شکلیں بگڑی چہرے پہ ھلدی بکھری ھوں ۔