Тёмный
SHAHEED Official
SHAHEED Official
SHAHEED Official
Подписаться
❂▬▬▬๑۩۞﷽۞۩๑▬▬▬❂
Welcome To SHAHEED Official RU-vid Channel. In this channel you will find Mostly Speeches, Lectures, Khutbat & Islamic Bayans of famous Personalities of ISLAM (مسلک اہلِحدیث). Allama Ehsan Elahi Zaheer Shaheed R.A and Molana Habib Ur Rehman Yazdani Shaheed R.A,....etc.
Subscribe | Like | Share | Comment
" SHAHEED Official "
" @ShaheedOfficial "
" #shaheedofficial "
Комментарии
@TanveerAhmed-c5e
@TanveerAhmed-c5e 2 дня назад
❤❤❤❤❤
@AsifAziz-z9u
@AsifAziz-z9u 8 дней назад
He is best leadar allama saab
@Tariq.shah.hashmi.2981
@Tariq.shah.hashmi.2981 10 дней назад
Hai koi sabai jo daleel se jawab de
@SalehRehman-m5f
@SalehRehman-m5f 12 дней назад
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے آمین یارب العالمین اللہ تعالیٰ آن کے قبر کو منور فرمائے آمین یارب العالمین
@qariimran6924
@qariimran6924 12 дней назад
❤❤❤❤❤
@qariimran6924
@qariimran6924 12 дней назад
@user-vr8ws1ro4q
@user-vr8ws1ro4q 12 дней назад
اللّٰہ پاک علامہ احسان الہٰی ظہیر شہید رحمۃ اللّٰہ علیہ کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین 🤲
@dfeimranfarooq1095
@dfeimranfarooq1095 14 дней назад
Love you for the sake of Allah Shaikh Imran from India
@hafizmiqbal3920
@hafizmiqbal3920 15 дней назад
Allah magfrit karay 4:01
@user-ur2ec4tc4m
@user-ur2ec4tc4m 16 дней назад
Masaallah❤❤❤😊😊😊
@SaifUllah-dj8bj
@SaifUllah-dj8bj 18 дней назад
13:32 ca
@shahidaabdullah3256
@shahidaabdullah3256 18 дней назад
ناصبی حجر اسود اور مقام ابراہیم کے درمیان ساری عمر نمازیں پڑھے اور روزے رکھے اسی حالت میں مر جائے پھر بھی جہنم میں جائے گا ۔ جو جنت کے سردار ہیں کوئی ان کے خلاف جتنا اور بنی امیہ کے حق میں خطابت کے جوہر دکھا دے ہم اہل بیت کے ساتھ ہیں ۔
@shahidaabdullah3256
@shahidaabdullah3256 18 дней назад
ہمیں نفرت ہے ہر ناصبی سے
@shahidaabdullah3256
@shahidaabdullah3256 18 дней назад
حجاج بن یوسف بھی کمبخت ایسا ہی خطیب تھا ۔خطابت کوئی خوبی نہیں جو بنو امیہ کا دفاع کرنے والا ہو ۔مجھے تو اب پتہ چلا یہ تو ناصبی تھا ۔
@shahidaabdullah3256
@shahidaabdullah3256 18 дней назад
بس دو گروہ تھے ایک حضرت علی کا جن کے بارے میں اللہ کے رسول نے فرمایا حسن اور حسین جنت کے جوانوں کے سردار ہیں اور ان کا باپ علی ان دونوں سے بہتر ہے ۔ دوسرے گروہ کا لیڈر معاویہ ہے جس کے بارے میں نبی نے فرمایا باغی گروہ اور یہ بھی فرمایا بنو امیہ کا ایک شخص میری سنت میں تبدیلی کرے گا ۔ بس ہم تو حضرت علی کے گروہ میں ہیں کوئی حاجی نمازی چیخ چیخ کر خطاب کرنے والا خطیب کچھ بھی بکواس کرے ہمارا اس گروہ سے کوئی تعلق نہیں ان کا گروہ ان کو مبارک ۔
@ZubairAhmed-k5x
@ZubairAhmed-k5x 19 дней назад
Mash Allah
@muhammadsohaib5399
@muhammadsohaib5399 21 день назад
سمجھ سے باہر کہ یہ اور اسکے قبیل کے باقی لوگ خود کو اھل الحدیث کیسے کلیم کرتے ہیں، مسند ابنِ ابی یعلیٰ،ترمذی وغیرہ کا ذکر ہی کیا ،،انکا مقدمہ تو بخاری و مسلم ہی کے خلاف ہے🤷🏿‍♂️
@hamadhassan707
@hamadhassan707 25 дней назад
MashAllah
@gsgsaghshsywgw398
@gsgsaghshsywgw398 27 дней назад
mashallah Allah Tala allama Sahab ko jannatul firdaus mein jagata farmae aamin
@AliHamza-dp9ie
@AliHamza-dp9ie 27 дней назад
❤❤❤❤❤
@AliHamza-dp9ie
@AliHamza-dp9ie 27 дней назад
@muqmuq1103
@muqmuq1103 28 дней назад
Allah maaf kary saudi riyal py palny wala molvi kaisey Haq bayan kar sakta hy Nasbi banu umayya ka wakeel dushmane ahle bait
@Tariq.shah.hashmi.2981
@Tariq.shah.hashmi.2981 10 дней назад
Apne mujtaheden yahodi mazhab se teh in ki kitabo ko ag lagado 😂😂
@MischievousMughal
@MischievousMughal 28 дней назад
ماشااللہ اللہ أپکو جنت الفردوس میں اعلی مقام دے اور اج اتنے سالوں پر یہی حال ہے سب غدار ہیں یہ اجکے دور میں بھی امریکہ برطانیہ کے سوور پالے ہیں
@hamadhassan707
@hamadhassan707 Месяц назад
Masha Allah
@shkshafeeq3125
@shkshafeeq3125 Месяц назад
@maniking2301
@maniking2301 Месяц назад
اپنی بات کر کے ختم کر دی تقریر شھید کرنے والوں کا ذکر بھی نہیں کیا
@sajjadgoraya6887
@sajjadgoraya6887 Месяц назад
Agar ye molln mere samne bat karta to MN is se Sirf keheta assl bat kar . Iekin Allah ne is se is zuban ur zingi hi cheen li ye shayad issi baiyan ki wajjah ho ga.
@abubakarmughal404
@abubakarmughal404 Месяц назад
❤❤❤❤
@abubakarmughal404
@abubakarmughal404 Месяц назад
❤❤❤❤
@abubakarmughal404
@abubakarmughal404 Месяц назад
❤❤❤❤
@fazeelhaider561
@fazeelhaider561 Месяц назад
Marne k baad b khaynat nah gai
@abubakarmughal404
@abubakarmughal404 Месяц назад
❤❤❤❤❤
@noorahmad7435
@noorahmad7435 Месяц назад
شیعوں کی مخالفت میں واقعہ کربلا اور محرم کے دنوں میں کیا بیان ہو رہا ہے واہ علامہ صاحب۔ ہم سمجھے حق بیان ہو گا مگر یہاں بنو امیہ کی صفائی بیان ہو رہی ہے۔ خلفائے راشدین کا تو اس واقعے سے کو ئی تعلق نہیں لیکن حضرت امیر معاویہ نے تو صحابہ کے بہت روکنے کے باوجود بضد ہو کر یزید کو جانشین بنیا تھا ۔ آپ ان کو کیسے بے قصور کہ سکتے ہیں ۔ پودا تو انہوں نے لگایا تھا۔ ان کو بہت لوگوں نے گزارش کی کہ خلافت راشدہ کی طرز کے خلاف آپ یہ عیسائیوں جیسا بادشاہی نظام قائم نہ کریں جس کی اسلام میں کوئی گنجائش نہیں مگر انہوں نے اسلام کی جڑیں کاٹ دیں اور اسلامی نظام کی بجائے ملوکیت مسلط کی اور ہزاروان صحابہ کو جنگ صفین میں قتل کیا اور خلیفہ حق کے خلافُ بغاوت کی اور ملک توڑ دیا ۔ آپ ان کی وکالت کر رہے ہیں ۔ صحابہ ہونا شرف ہے لیکن کیا صحابہ ہونے سے گناہ بھی معاف ہو جاتے ہیں ۔ لیا ہم یہ اسلام نسلوں کے سامنے پیش کر رہے ہیں کہ ایک بندے کے لئیے پورا اسلام اور خدائی نظام بدلا جا سکتا ہے؟ جس طرح شیعہ غلط کرتے ہیں کہ خلفائے راشدین کو گھسیٹ لاتے ہیں اسی طرح یہ بھی خلاف حق ہے کہ قصور والوں کی سٹیجوں پر وکالت ہو اور قصور والوں کی صفائیاں ہیش کی جائیں ۔یہ بھی تو ایک جھوٹ ہے
@FaizAli-el7om
@FaizAli-el7om Месяц назад
بنو امیہ کی کے وکیل - اللہ تعالیٰ معاف فرما دے
@STR-UK
@STR-UK 26 дней назад
جاہل ، کیا بنو امیہ مشرک تھے؟؟؟؟
@Tariq.shah.hashmi.2981
@Tariq.shah.hashmi.2981 10 дней назад
Bano ummaya ki wakalat tu tumhare hare 2 number muhadeesen ne apni kitabo mai tahree ki ose ka jawab do na😂
@aliraza-lg9wu
@aliraza-lg9wu Месяц назад
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@islamwithoutfirqa4597
@islamwithoutfirqa4597 Месяц назад
Yazeedi parti ka sargunnah alama zaheer , yazeed ka asli baita
@TayyabKhan-mc4cq
@TayyabKhan-mc4cq Месяц назад
Mashallah
@ammarhaider1436
@ammarhaider1436 Месяц назад
ساری تقریر میں واقعہ کربلا کہا ں ہے ۔۔۔ 😮
@STR-UK
@STR-UK 26 дней назад
😂😂 یہ تقریر سانحہ کربلا ہے واقعہ کربلا نہیں 😅 محترم
@ammarhaider1436
@ammarhaider1436 26 дней назад
@@STR-UK سوال گندم جواب چنا ۔۔۔ ہاہاہا ہاہاہا ہاہاہا ہاہاہا
@mahamwarasat
@mahamwarasat Месяц назад
Alsud phir ghar sharayat q karta h
@user-iu8tl4bs7i
@user-iu8tl4bs7i Месяц назад
علامہ صاحب کی ختم نبوت نشتر پارک کراچی کی تقریر ہوتو سینڈ کریں
@ShaheedOfficial
@ShaheedOfficial Месяц назад
@@user-iu8tl4bs7i ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-pfaCjHW_8FU.htmlsi=dMunOzRXJ0w6Y5hL Subscribe | Share : youtube.com/@allamaehsanelahizaheer?si=3NISAb5a95z8Qw5a
@azhariqbal9607
@azhariqbal9607 Месяц назад
Hazrat hassanaur hussain a.s. Nay miahday kay mutabaq amir muawoa kibait ki thi. Muahday mein yeh bhi tha kay amir uawiya ki wafat kay baad khalafat ka muamla ummat per chora jai ga. Laiken amir muawiah nay apnay, fasaq fajjar sharabi zani ko khalifa banaya jo kay muahday ki khalaf warzi hi.
@DrArshadAAmjad
@DrArshadAAmjad Месяц назад
Yazeed and his Father Mavia (ra) are fully involved in qatal e Hussain (as). Why Mavia (ra) appointed Yazeed as khaleefa? He was the first Baghi of Islam....refused to follow the order of Ameer ul moomineen Ali (as) ...He also ordered to abuse Syedna Ali (as)...refer to Bukhari Bab E Manaqab E Ali Hadees e Abu Turab...Do not praise them. May Allah keep you with Mavia (ra) and Yazeed...and keep us with Muhammad (saw) and All E Muhammad (saw)....ameen. Ameer e Mavia ordered bait of yazeed during his life... Hassan and Hussain bin Ali (as) and their Mother Syda Fatama (as) are our leaders in Jinnah....
@drabdulhameedkhan2322
@drabdulhameedkhan2322 Месяц назад
جتنی مبالغہ آرائی شیعہ ذاکرین کرتے ھیں آسکا بہی ریکارڈ توڑا اس شیعہان معاویہ/یزیدنے۔۔۔۔۔یہ ناممکن ھے کہ اٹھارہ ہزار خطوط اس زمانے میں لکھے جاتے جبکہ اس قت نہ اتنے کاغذ دستیاب تھے نہ خطوط پہنچانے والے نامہ بر۔۔۔۔ھمیں اس قت کی لکھی ھوئی احادیث بھی کوئی ایک نھی ملتی ھے۔۔۔۔۔خط لکھنے والے ظاہر ھے کہ قبیلوں کہ سردار ھونگے نہ کہ عام آدمی۔۔۔تو اتنے قبیلے کہاں تھے کوفہ میں اس زمانے میں۔۔۔۔بتیس ہزار کا مجموعہ صرف اٹھارہ آدمیوں سے بھاگ جاتا یہ بھی انسانی تاریخ میں اور عقل عامہ کے خلاف لگتی ہے۔۔۔البتہ ذاکرین کا توڑ اسی میں ھے۔۔۔Counter Argumentative. ایک بات ضرور ٹھیک لگتی ھے کہ یزید اپنے باپ کی چالیس سالہ حکمرانی میں جس میں بیس سال بلا شرکت غیرے عرب وعجم کے زرخیز علاقوں سے باج وخراج کی ریل پیل بھی شامل ھے نے فن بادشاھی اور چانکیہ نیتی میں کمال حاصل کیا تھا اور ابن زیاد جیسے مکار ظالم ابلیس اور چالباز کو کوفہ اور بصرہ کا عامل بنا کر سانحہ کربلا کو اپنے پلان کے مطابق سرانجام دیا۔۔۔۔امام حسن اور معاویہ کے درمیان شرایط کا ذکر نہ دارد۔۔امام حسن کی شھادت۔۔اور معاویہ کا اپنی زندگی میں ہی اپنی موت سے چند سال پہلے بیعت حاصل کنا۔۔۔۔؟
@user-gx3qp1fu2x
@user-gx3qp1fu2x Месяц назад
علامہ احسان الٰہی بڑے عالم اور خطیب ہوں گے لیکن نہایت افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے ان کا یہ خطاب رطب و یابس سے بھرا ہوا ہے۔ یا یہ صاحب اصل میں جاہل تھے یا پھر جوش خطابت میں کذب بیانی اور دروغ گوئ سے کام لینا ان کا شیوہ تھا۔ ان کا یہ سارا بیان بخاری شریف اور مسلم شریف کی صاف صاف روایات سے انحراف کیے ہوے ہے۔ حضرت حسن کو حضرت علی نے خلیفہ نہیں نامزد کیا تھا اور یذید کو اس کے باپ نے رشوت اور تلوار کے زور پر بقول سیدنا عبدالرحمن بن ابوبکر اپنی زندگی میں قیصر و کسری کی سنت کےمطابق اپنا جا نشین بنایا تھا
@muhammadraufsajid6816
@muhammadraufsajid6816 Месяц назад
May Allah Jugde him with Hazrat Mavia on Judgment Day. Ameen Sum Ameen.
@7838881411
@7838881411 Месяц назад
This Dajjal died and because of his followers Pakistan is still suffering.
@mianmobile2322
@mianmobile2322 Месяц назад
Add to bund karo
@AhmadRaza-xi9mf
@AhmadRaza-xi9mf Месяц назад
Margia GIA mardood na fatia na drood Tere khane ka Matlab hai k Kofi ghdar Hain Abe barwi yah Wohi Kofi Hain jinhon nai Mavia se Jang ki the Begarat
@AhmadRaza-xi9mf
@AhmadRaza-xi9mf Месяц назад
Tou shadbag NAHI balkal jaham main Jai ga begarat
@user-rg9rq5iq1p
@user-rg9rq5iq1p Месяц назад
KHATEEB. LA. JAWAB
@user-rg9rq5iq1p
@user-rg9rq5iq1p Месяц назад
AMEEN