❤Maulana, Mufti, Taqi Osmani, Shaiq ul Islam, Saiful Haq, One of the best Lecturer, Orator, Theologian, Learned man, Sage, Savant in the universe, Subhanalha, jazakalah, Very nice, kind, Absolutely lovely, Incredible, ☪️
میرا نام عمران ہے اور میرے والد صاحب تو فوت ہو چکے ہیں میں ان سے معافی کیسے مانگوں ؟ اور میں نے اللہ کی رضا کے لیے اپنے والدین کو معاف کیا جو بھی انہوں نے مجھ سے ذیادتی کی کیونکہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ معاف کرو تاکہ تم کو معاف کیا جائے درگزر کرو تاکہ تم سے درگزر والا معاملہ کیا جائے صلاح رحمی کرؤ تاکہ تم سے صلاح رحمی کی جائے۔ 👉🤔🇵🇰