Beta video banany say pahly na ja lafaz sekh leya karo wo newwave kah raha tum new ways😂wo utlty note sedha karny ka kah raha ha tum fake note report kar raha hon tumhari ullu k pathy
کراچی پولیس اور ٹریفک پولیس کا ساتھ ملتے ہی سیکرٹری پی ٹی اے اوکاش میمن اپے سے باہر ہو گئے الکرم اسکوائر کے قریب فیملی کے ہمراہ انے والے شخص جو کہ گاڑی کھڑی کر کے پھل خرید رہے تھے ان پر اتے ہی سیکرٹری پی ٹی اے نے تھپڑوں کی بارش کر دی اور یہ کہا کہ تم سواریاں بٹھا کر حیدراباد جا رہے ہو جبکہ وہ اپنی فیملی کے ہمراہ کھڑے ہو کر پھل خرید رہے تھے یہ چیز تو سیکرٹری پی ٹی اے نے نہ دیکھی اور فیملی کے سامنے ایک شریف شہری کو تھپڑ مارنا شروع کر دی لہذا صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن اس پر فوری نوٹس لیں اور اس طرح کے فیملی کے سامنے شریف شہریوں کو تھپڑیں مارنے والے سیکرٹری پی ٹی اے کو فوری طور پر برطرف کیا جائے
ماشاءﷲ ماشاءﷲ بہت بہترین اللہ تعالیٰ ان لوگوں کو سمجھ عطا فرمائے تاکہ یہ لوگ اپنی زندگیوں۔کو قیمتی سمجھ کر لائف گارڈ کی بات مانیں اور عقلمند اور باشعور ہونے کا ثبوت دیں نہ کہ ان کی بات نہ مان کر اپنی تربیت پر شکوک و شبہات پیدا کریں یہ لائف گارڈ اپنی ڈیوٹی بہت ہی ایمانداری سے اور بہت محنت سے اور اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر کرتے ہیں اللہ تعالی ان کی اور عوام کی زندگیوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے 🌹🌹🌹