سب سے بڑی بات ہے مرتے وقت کلمہ نصیب ہونا،، اور انہوں نے تین بار پڑھا پھر گواہی لی، تیسری مرتبہ جب پڑھا پاس موجود لوگوں سے گواہی لی، اس کے ساتھ ہی خالق حقیقی سے جا ملے،، اللہ آخرت کی منزلیں اسان کرے، آمین آمین آمین
انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ سبحانہ وتعالی پہلوان بشیر صاحب کے درجات بلند فرمائے ان کی تمام انے والی منزلیں اسان فرمائے اور جتنے بھی فیملی ممبر ان کے دوست احباب پڑوسی بلکہ پورے ازاد کشمیر کے لوگ جو پہلوان صاحب سے محبت کرتے تھے ان سب کو اللہ پاک صبر و جمیل عطا فرمائے امین ثم امین ویسے اپ نے بہت اچھی ویڈیو شوٹ کی ہے صرف جنازہ پڑھانے کا سین جو ہے وہ نہیں دکھایا اس کا خاص خیال رکھا کریں ویڈیو دکھانے کا بہت بہت شکریہ سردارا اعظم فرام جرمنی
rooh zinda rehta ha na pak pleat jism hadia mati me mil jate hain Allah ny bataya tha mera rooh ha 2009 shadat blooming wale nhi bole gy sab ny kalma mohmmad abu ami ke peat me parha hoa tha
Uncle Sadiq is a lovely man and Allah SWT has blessed him with a beautiful home which I hope he and his family enjoy. May it be full of pleasure and happy memories. Best regards and love from your nephew in Aylesbury. ❤❤