السلام علیکم جی ہاں جی مرغی کے بارے میں بھی کچھ بتایا کرو کہ کیا اسے فیڈ دیتے ہیں کتنے دن تک دوسری فٹ دیتے ہیں کس کون سے دن کونسی فیڈ دیتے ہیں اور میڈیسن کی ہفتے میں دیتے ہیں پانی کس طرح دیتے ہیں اور یہ بس یہ ساری ڈیٹیل دینا پھر مزہ اتا ہے چینل دیکھنے کا اوکے جی اللہ حافظ