یار اپ لوگ کیسے بیوقوف لوگ ہو اپ اتنی بائیک کا ریویو دے رہے ہو لیکن پرائز اپ کسی کی بھی ساس نہیں بتا رہے تو اپ لوگوں کو ویڈیو بنانے کا فائدہ کیا ہے جب کسٹمر کو یہ نہیں پتہ کہ میں نے یہ چیز اگر مجھے پسند اگئی ہے میں نے اپ سے منگوانی ہے تو اس کی مجھے کیا رینج ملے گی کیا پرائز ملے گی