شاہ صاحب... یہ بات اس موضوع سے تھوڑی سی ھٹ کر ھے کہ ایک طرف آپ اور آپ کے دیگر رفقاء جرنلسٹ یہ فرما رھے ھیں کہ ستاسویں ترمیم ھونے جا رھی ھے جس میں سویلین کا ٹرائل فوجی عدالتوں میں کیے جانے کی منظوری کی شق بھی باقی شقوں کے ساتھ لازمی شامل ھو گی.. دوسری طرف یہ کہہ کر کہ عمران خان کو رھا کیا جا رھا... لوگوں کا.. تراہ... نکال رھے ھیں.. حقیقت کیا ھے یہ بھی بتا دیں..
!!! جرنیل پاکستان کے نوکر ہیں عدالت کیسے بنا سکتے ہیں عوام کوسزا کیوں دیں گیں؟ تمام کینٹ کا خاتمہ کرو ان کو سرحد پر ھونا چاہئیے ملک کا دفاع کریں تنخواہ عوام دیتی ہے
اے ہمارے مالک تیرے نبی کی بات ہم تک پہنچی ہے، کہ قیامت کے دن جہنم چیخ مارے گی، تو بڑے بڑے نبی بھی کہیں گے، نفسی، نفسی، ابراھیم بھی کہیں گے، نفسی، نفسی، موسٰی کلیم، عیسیٰ، نوح، یعقوب، یوسف، سلمان، داؤد، زکریا، یحییٰ بھی کہیں گے، نفسی، نفسی، لیکن اے ہمارے مولا ایک ہی ہستی ہوگی جو کہیں گے، اے میرے رب اُمتی، اُمتی، اور وہ ہمارے نبی ہونگے، اے ہمارے مولا انہوں نے ہمیں محشر میں بھی نہ بھلایا، جہاں ماں نہیں یاد کریگی، جہاں اولاد نہیں یاد کرینگے، جب بیوی نہیں یاد کریگی، جب خاوند نہیں یاد کریگا، اے اللہ ہم نے تجھے اور تیرے حبیب کو بھلا دیا، اے اللہ ہمیں معاف فرما، ہم نے تیرے محبوب کے حق میں کوتاہی کی ہمیں معاف کر دے، ہم نے تیرے حق میں کوتاہی کی، ہمیں معاف کر دے، ہمیں اپنا بنا لے، اور تُو ہمارا بن جا، اپنے محبوب کی ساری اُمت سے راضی ہو جا، اے اللہ ہمیں سنبھال لے، اے اللہ ہماری نسلوں کو سنبھال لے، اے اللہ ہم انسانوں کی آپس میں محبتیں اور الفتیں پیدا فرما، ہمیں فرقہ واریت سے بچا، ہمیں آپس میں نفرت اور تعصب سے بچا، اے اللہ جو ہماری سرزمین پہ زہر گھلا ہے، فرقہ واریت کا، اس سے ہمیں نکال دے، ہمیں ایک سچا مسلمان بنا، اے اللہ ہم سب پہ اپنی رحمتیں فرما، اے اللہ ہماری مسجدوں کو آباد فرما، اے اللہ ہمارے مدارس کو آباد فرما، اے اللہ ہماری نسل میں قرآن کو زندہ فرما، حدیث کو زندہ فرما ،،، آمین حا
Shah ji...Tuhanoo vi pata a tay menu vi...........Kion hasanday O Saanoo ?Hun muk gayee a Ghaman wali shaam...Tay Qazi ji nu saada salam saada salam.....
Yeh joo dalay judges hah in koo parliament kay samnay bulana hoo gaa .call them via punjab police wali jeep may ..don't worry A.political party is not with these monsters.
Shah Sahib faizi, ghafoora tweet aur other pakay youthye in ko kab saza ho gi youthye ab kehtay hain kuch bhi sabat nahi ho raha yeh wakia kia Toppi dramay hain
عمرانڈوز ججز نے اپنی پسند کے جج سپریم کورٹ میں بھرتی کیے۔اور بڑا حساب کتاب لگاتے رھے کہ اگلا چیف جسٹس ان کے ھاتھ کا ھوگا۔۔ لیکن قاضی فائز عیسیٰ نے 26ویں ترمیم کا راستہ نہ روک کر ان سب کے خواب چکنا چور کر دیے۔قاضی صاحب تسیں گریٹ ھو۔
عمرانڈوز ججز نے اپنی پسند کے جج سپریم کورٹ میں بھرتی کیے۔اور بڑا حساب کتاب لگاتے رھے کہ اگلا چیف جسٹس ان کے ھاتھ کا ھوگا۔۔ لیکن قاضی فائز عیسیٰ نے 26ویں ترمیم کا راستہ نہ روک کر ان سب کے خواب چکنا چور کر دیے۔قاضی صاحب تسیں گریٹ ھو۔