مولانا سرفراز خان صفدر اپنی کتاب تسکين الصدور طبع يازدھم 2004 صفحہ 260 ميں فرماتے ھيں "حضرات انبياء عليھم السلام ميں سے کس نبی کی قبر مبارک کھل گی ھے تو لوگ ان کو اسی طرح " (( بے حس و حر کت)) " ديکھيں گے جس طرح کہ عام دوسرے مردوں کو ديکھتے ھيں جن کو زمين نہيں کھاتی اس بر يکٹ والے الفاظ کو غور سے پڑھو اور سوچو کہ ۔۔۔۔ بے حس و حرکت ۔۔۔۔۔ کا کيا مطلب ھے ؟؟؟ فقہ حنفی کی مشہور کتاب از امام برھان الدين المرغيانی الھدايہ مع الدرايہ مکتبہ رحمانيہ جلد 1 کتاب الصلات علی المیت باب الجنائز صفحہ 192 "" وھو اليوم کما وضع "" اپ صلی اللہ عليہ وسلم اپنی قبر مبارک ميں "اج بھی ايسے ھيں جيسے پہلے دن دفن کر کہ رکھے گے تھے" یعنی جس طرح پہلے دن رکھے گۓ تھے آج بھی اسی طرح ویسے ہی موجود ہیں۔ان الفاظ کو غور سے سوچو ؟؟؟۔
پیارء بھائی جنازہ ہوا تھا جنازہ کا طریقہ مختلف تھا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے مغفرت کی دعا کی ضرورت نہیں اسلیے نہ انکو کوئی امام تھا جنازہ میں نہ یہ دعا پڑھی گئی جو ہمارے جنازے میں ہوتی ہے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین آتے اور درود شریف پڑھتے