جی محترم ۔ اہلِ علم کے لیے راگ کا جاننا بہت ضروری ہوتا ہے راگ طرز کو بھی کہتے ہیں ۔ اِس دنیا میں جو بھی چیز ہے وہ طرز و ترنم میں ہے جیسے کوئل سات سُر لگاتی ہے
G nahi ye b des nahi ban raha janab start me e komal ni se tiwar lagai he ustad g ne ye des nahi ap thori ragdari ki tahqek kare zaruri baki apki mehnat buhat e achi apke tawasal se ye nayab cheze sunne ko mili wese viranni sarang ka ang he
جی محترم ۔ لیکن راگ سارنگ میں اختلاف ہے ۔ کافی ٹھاٹ ۔ یا ۔ کلیان ٹھاٹ ۔ موسیقاروں کی اپنی اپنی اخترا ہے ۔ آپ بھی درست فرما رہے ہیں 🌹 لیکن یہ چلن دیس کو زیادہ اجاگر کرتا ہے
Allah Rabbul Ezzat ne Quran nazil Kya Hea Danish ki kitab Raag Bhevi mea Naten nahen Nazil keenn Banday daay putar Bano Wela Zaya na kreso Agee jul k okhay huso
جناب قاری زبید رسول صاحب ، اللہ رب العزت آپ کو جنت الفردوس میں اعلی و بالا مقامات عطا فرمائیں۔ نعت رسول مقبول تو کوئی آپ سے سیکھے۔ اللہ سبحان و تعالی نے آپ کو بہت ھی پیاری آواز سے نوازہ تھا۔ اور آپ کا طرز آدایئگی بہت بلند تھا۔ اللہ پاک آپ کے درجات بلند فرمائیں۔ آمین ثمہ آمین۔