Hi Everyone, this channel is my way of sharing new places I visit with my friends and family. along the way we will share the history and the bond we built in 21 years of friendship.
اور یہ بھت بڑی سازش تھی اس جادوگر باولر کو کرکٹ سے باھر کرنے کی کیونکہ کوئ بھی دنیا کا بیٹسمین اس کو سمجھ ھی نہی پاتا تھا کہ اب گیند کیا ھوگی اور انڈیا آسٹریلیا یہ ان کی سازش تھی
یار میں اس باولر کو کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا باولر مانتا تھا یہ جادوگر تھا ایسے لگتا تھا کہ کسی نے ھاتھ سے پکڑ کر باھر جاتی گیند کو اندر کھینچ لیا ھو