صرف غیبت کرنے والی نہیں ہوں گی جہنم میں غیبت جس وجہ سے ہو رہی ہے وہ بھی جہنم میں ہوں گی اور جو سن رہی ہیں وہ بھی جہنم میں ہوں گی تھوڑا سا علم دین سیکھا ہوتا تو عقل ہوتی کہ غیبت یہ نہیں ہوتی جو ہم کر رہے ہیں ایک پبلک چیز پر بات کرنا اس کو غیبت نہیں کہتے
بی بی مجھے بھی پتہ ہے لیکن جب تک ویڈیو میں واضح طور پر بات نہ ہو تب تک ہم ویڈیو نہیں بناتے اب ان کی سسٹر پلو نے خود یہ بات کی ہے کہ وہ خالہ بننے والی ہیں اس لیے میں نے یہ ویڈیو بنائی
شرم تو تمہیں انی چاہیے جو ان جیسے لوگوں کو سپورٹ کرتی ہو ہم اپنا کام بڑی ایمانداری سے کر رہے ہیں تمہیں اگر مسئلہ ہے میری ویڈیو سے تو نہ دیکھا کرو اپنی نصیحتوں پہ خود عمل کرو مجھے پتہ ہے میں کیا کر رہی ہوں اور مجھے کیا کرنا ہے
Uncle or Shabbo Aunty dono bahot Hot and hoti hey. Is leye back to back 4 bachchey ho gaye. Aunty or Uncle ka Honey moon Aaj tak Chal raha hey 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅
Waise un sab ki dil ki batain ap kaise jaan leti hain...auntie shabana ki shadi unki age un sab se apko kya lena dena...dear bila waja borai kr k apne gunah main izafa krna
Yes madam mai india se hu jab in dono ki English sunta hu to vakai sharam aati hai ki aise logo ko teacher ki job kaise mil jati hai shukra hai God ka yeh log to U tube par aa gaye or students ki jindagi kharab hone se bach gayi.
منٹو اور شانی کی فیملی دونوں ڈرامے باز فیملیاں ہیں. یعنی ٹوٹل تین فیملیاں ہیں اور تینوں ڈرامے باز ہیں. ذیشان کی فیملی اس کی اپنی وجہ سے ڈرامے پاس ہے بیویوں کی وجہ سے نہیں