کبوتر پر وری میں وہ راز جو کوئی نئی بتاتا آو میں بتاتا ہوں سب بھائیوں کو انشااللہ میرے بتاے پر عمل کر کے آپ خود اس قابل بن جائیں گے کہ اپنے کبوتر خود اڑا سکیں انشااللہ ❤🙏🏻
استاد جی یہ گولیاں اور یہ جوشاندہ اور سونڈ اجوائین اور زعفران ان سب چیزوں کا آپس میں کیا کومبینیشن بن رہا ہے سمجھ نہیں ان گولیوں سے تو استاد عام طریقے سے کبوتر اڑاتے ہیں استاد جی آپ کی چھت کہاں ہے یا آپ کون سے ٹورنامنٹ چیمپئنز ہیں آپ کی چھت کون سے شہر پاکستان میں ہے اور کون کون سے کپ آپ نے اڑائے
Mashallah zahid bhai bohat achi bat or majon btai hai me ye 3 sall se istmal kar rha hu bohat acha result hai . lekin me kabotar saf kar k half chany jitni majon 5 cc pani me mix kar k deta hu Umar from saudi arabia