جی سب بھاہیوں کو عدب سے اسلا عرض کرتا ہوں میں بھی بھاہی اسی تصبی کا چھوٹا سا ناچیز موتی ہوں میرا تعلق سیالکوٹ سے ہے جو فیصل اباد کے بھاہی ہیں پرنے وہ مجھے جناتے ہیں یہ ویوڈیو دیکھ کر دل میں اگ اوٹھی ہے اور ایمان تازہ ہو جاتا ہے میرا نام اکرم ہے میں ڈوہوڈووال شریف میں رہتا ہوں ہور بھی بہت بھاہی ہیں سب بھاہی زکر پاک بھی کرتے ہیں مگر میں مکین اٹلی میں رہتا ہوں ایہ معافل کس شہر میں ہو رہی ہے الللہ تعالی سب کا انا کابول کرے