About Us, Kisan News TV is Pakistan's 1st dedicated agriculture youtube channel with original and 1st hand productive content. Kisan TV has highly qualified staff and program anchors to educate the farmers about modern Agriculture, Livestock and other farming techniques. Viewers will see quality content on this channel. You may follow us at; / . .Web; www.kisannews.tv contact us @ 03005472688 Office located at: 53/2 jasmin commercial park view city Lahore. You May subscribe us at: ru-vid.com/show-UCTH-.... facebook.com/KisanNewsTV Kisan News TV has focused on Agriculture, Livestock, Fisheries, Forestry, Agri Farming, Dairy Farming, Feedlot Fattening Farming and all other related disciplines. We are Pakistan's 1st dedicated agriculture youtube channel with original and 1st hand productive content. Kisan TV has highly qualified staff and program anchors to educate the farmers about modern Agriculture, Livestock and other farming techniques.
اپ تو ایک کاروباری شخصیت ہے اور دوسرا سرکاری ملازم کیا پاکستان دوسروں ملکوں کی طرح اپنے زمینداروں مفت تنخواہ دے گا کیونکہ پاکستان میں لوگ زیادہ تر زمینداری کرتے ہیں بس یہ بات کافی تھی کہ باہر سے منگواوں پاکستان کے سرکاری ملازمین کی موج مستی ہو گی اور کمیشن لے گی اور پھر یہی گندم غریب عوام کو 3500 کی بجائے 35000 کا ملے گا جب کوئی بات کرتے ہو تو اس پر ذرا سوچ بھی کرو تاکہ اپکو پتہ چلے کہ یہ میں کیا بول رہا ہوں ہم حکومت سے کچھ بھی نہیں مانگتے بس ہمیں اپنے خال پر چھوڑ دیں جو بجٹ منظور ہوا ہے یہ ہمارے لئے نہیں ہے بلکہ یہ جو اسمبلیوں میں بیروکیٹس اور جو ان لوگوں کو پالتو کتے ہیں یہ ان کے لیے ہے صرف باتیں بہت زبردست کرتے ہو اگر ہمارا حکمران حقیقت میں غریبوں کا خیال رکھتا تو اس طرح رو رہے تھے بس صرف ہمیں بےوقوف بنا تے ہو
nice information but inferiority complex is obvious in narrator. Why can't you speak pure Punjabi or Urdu so that a common person can understand. it will not make you look less educated.
ماشاءاللہ بہت اچھی انفارمیشن آپ نے دی ہیں اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور عافیت والی لمبی زندگی عطا فرمائے ہر فیلڈ میں آپ جیسے مخلص لوگوں کی ضرورت ہے
محترم کڑب کا ساہیلیج کی بجاے اگر اس کڑب کو سکھا لیا جائے ھے بنا لیں جیسے پرانے وقتوں میں سوکھی مکئی کے ٹانڈے کا کتر سردیوں میں جانوروں کو کھاتے تھے کے بارے میں کیا خیال ہے جواب سے مطلع فرمائیے کمنٹس میں
بھائی صاحب یہ محترمہ کا قصور نہیں کسان کھسی ہو گئے ہیں جو زیادہ ریٹ تو کیا گورنمنٹ کا دیا ہوا ریٹ نہیں لے سکے۔ یہ اب سو جوتے بھی کھائیں گے اور سو پیاز بھی ساتھ میں مکئی کے تکے بھی لیں گے وہ دن دور نہیں بہت جلد
Aj sy 1 ya 1 .5 ky bad b aa ky mera kam dakhna ma dawa ky sat khata hun pory pakistan may asy kuch ni huy ho gay 1 sal ky andr 1000 sy 1500 so man gana b ho ga or usi sy krchy may kuch fasly b li jay gai
صرف گندم سستی کرنے سے مہنگائی کنٹرول نہیں ہوگی ۔۔۔۔ گھی چینی ہلدی مرچ بجلی پٹرول کھاد پانی یہ تو کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ۔۔۔۔۔ کسان کو اس مرتبہ گندم کے حوالے سے لاوارث چھوڑ دیا حکومت نے ۔۔۔۔۔ اب سٹاکیوں کی مرضی گندم 5000 تک بیچیں یا 6000 تک ۔۔۔یہ حکومت کی غلط پالیسی کا نتیجہ ہے جو عوام کو بھگتنا پڑے گا
😂😂😂 گورنمنٹ۔کسان کے متعلق کوئ پالیی نھیں بناتی سب جھوٹ ھے۔ گورنمنٹ کو پتہ چل گیا ھے کہ کسان زمین لے کر کہاں جاۓ گا اللہ ھم پر۔رحم کرے۔أمین 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂