Sab bakwS he mnawan mein ltv test na to ghardi ker merer apni jgha se hilta na seet aghy pechy hoti ure treek 10fit ure tern per11fet sab khany ka tough bnaye hospital hee
پہلے نمبر پر یہ ٹیسٹ نہیں لے رھے بلکہ کنفیوز کرتے ھیی بندے کو اگر یہ صرف وائیٹ لائن لگا کر اس کو ایل شیپ دیں تو کوئی بھی فیل نہیں ھوگا کیونکہ پھر بندے نے صرف لائن فالو کرنی ھے جہاں سے گاڑی موڑنی ھوتی ھے اس کی بلکل سیدھ میں ایک اور کون نظر آتی یہی وہ کنفوزن پوائینٹ ھے بندہ سمجھتا ھے ابھی مجھے کٹائی نہیں کرنی مگر تب تک پانی سر سے گزر جاتا ھے ۔پاکستان میں صرف ایل کو پاس کرنا ڈرائیوری ھے بس۔۔مطلب صرف کرپشن وہ چاھے کسی بھی طرح کی جائے ڈرائیونگ ٹیسٹ صرف دبئی اور یورپ کا یہاں تو صرف پیسے اینٹھنے کا کام ھے
جناب کوشش کریں کہ مقصد کی بات اور ٹو دا پوائنٹ بات کریں بار بار ایک بات کو دہرا دہرا کر ویڈیو کو لمبا کرنے کا کوئی فائدہ نہیں جس سے دلچسپی بھی ختم ہو جاتی ہے اور دھیان بھی ہٹ جاتا ہے اصل مقصد سے۔
A.a Sir Me ny islamabad se national highway and motorway license test pass kiyya ha motor car jeep vala Lekin auto car pr Ab is trha toh nhi ho ga k license pr bi auto likha hua ho ga? Mtb sirf auto hi drive kr skta hn ya dono drive kr skta hn