اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ بھای میرے پاس 25+25 کا ٹرانسفارمر ھے مجھے اس کا گرونڈ نہی مل رہا کیوں کے اس میں دو اے سی تار کے علاوہ پانچ تار اور بھی ہیں ان تاروں میں دو 12 ولٹ کی اور تین 25+25 کی ہیں ان میو گرونڈ کونسی ھے بتایں شکریہ