Welcome to Institute Cosmetique's official channel, Lahore, Pakistan's premier destination for skin disease treatments, lasers, hair transplantation, liposuction, and cosmetic surgery. Our expertise spans a wide range of treatments, from common skin concerns like acne, fungal infections, and hair loss to rare and severe skin disorders like pemphigus vulgaris. Led by the internationally renowned Prof. Dr. Azim Jahangir Khan, our team of top dermatologists and cosmetic surgeons in Lahore offers cutting-edge procedures like Botox, fillers, PRP, laser treatments, and surgical and non-surgical solutions for various aesthetic concerns. Explore our services at www.comsmetique.com.pk or call UAN: 03-111-077-111
Sary dcters khty hn k hyper pigmentation ya melasma chli jaey gi but ye ESA disorder hy Jo kbhi bhi permanent nhiii jata treatment k Kuch time bad ye wapis hojati hy or afsoos hota hy phir k itna pessa bhi lgaya or melasma khtm b ni hua
ڈاکٹر صاب کو موسم کے لحاظ سے کپڑے پہننے چاہئے بے شک اے سی لگا ہو ایسا لباس س دیکھ کر بھی گرمی محسوس ہو تی ہے کیا یورپ والے حاف سلیو نہیں پہنتے۔ اگر بہت زیادہ شوق ہے تو سردیاں تو آئیں گی ناں۔ آپ خود سوچیں کوئی بندہ مشورہ دے رہا ہو کہ سخت گرمی میں ٹھنڈے مشروب لیں اور سامنے کا فی پڑی ہو گرما گرم اور ہیٹر چل رہا ہو۔ حقیقت کے قریب ر
O bhai ye doctar Pagal kr dengy inko Sirf apni kamai ki pari v he pasena garmi ki waja sy ata he bas thandi chaiye khay piye or thangi jaga othy bethy pasina ni aega simpl bas garam jaga py pasena aega or pasena b Allah ki nemat me Sy ek nemat he kabhi kabhi ane diya kry pasena
Protopic 0,1% یہ سب سے اچھا رزلٹ دیتا ہے میں خود اس کو یوز کرتا ہوں میرے چہرے پہ تھا چہرہ پہ داغ ختم ہو گئے اور ہاتھوں پہ ہے لیکن ہاتھوں پہ میں یوز نہیں کر سکتا کیونکہ میں کام کرتا ہوں اپ اس کو سرچ کریں یا بیرونی ملک سے منگوا سکتے ہیں تین سے چار منتھ تک رزلٹ ا جاتے ہیں اور حد جو زیادہ ٹائم رہتا ہے وہ چھ منتھ تک ہےاور اس کے علاوہ جمعہ کا تخم بھی استعمال کر سکتے ہیں یہ بھی اچھا رزلٹ دیتا ہےیعنی جمعہ کا جو تل جو ہم بالوں کے لیے استعمال کرتے ہیں جو کڑوا ہوتا ہے وہ