السلام علیکم ۔۔پیارے بھائیو اس چینل پر آپ کو بہترین لکھائی بہت آسان انداز میں سکھائی جائے گی ۔۔۔۔ان شا اللّه ۔۔۔ یہ چینل ہراس آدمی کے لیے ہےجو اپنی لکھائی خوبصورت بنانا چاہتا ہے ۔۔۔ اور خاص کر ان طلباء وطالبات کے لئے جن کے نمبرز ان کی خراب لکھائی کی وجہ سے کٹ جاتے ہیں ۔۔۔
لکھائی جان دار ۔۔۔۔رزلٹ شاندار ۔۔۔ اس پلیٹ فارم پر بہترین انداز میں حرف۔۔ لفظ۔۔۔ جملہ۔۔۔ اور پیراگراف۔۔ لکھنا سیکھایا جائے گا اور مشق بھی کروائی جائے گی ۔۔۔ اور اس چینل پر آپ کو پیپر کی پریزنٹیشن کے بارے میں بہترین معلومات ملیں گی ۔۔ مارکر سے لکھنا اور ہیڈنگ دینا آسان ترین انداز میں سکھایا جائے گا ۔۔۔۔بڑی محنت سے یہ چیزیں تیار کی گئی ہیں
اگر میرا پڑھانے اور سمجھانے کا انداز آپ کو پسند آئے تو میرا دل جیتنے کے لیے میری حوصلہ افزائی کریں میرے چینل کو سبسکرائب کریں اور لائیک کریں ....
Sir video boht zabardast thi,ek request hai k isky mutaliq poora video banaen k konsa lafz line k neechy aaengy or konsy oopar,or konsy lafz oopr se shuru hongy or konsy line k sath shuru hongy.Boht Shukriya apka.Jazak Allah🌹
Sir four lines pr aik video jis main complete cheezain cover ho rhi hon ....bna dain matlab four lines pr koi paragraph likh kr hi dikha dain...pleeeeeeeeeeezzzz according to text book pattern...hr school ka apna apna method hota he four lines ka smjh hi nhi aati konsa follow krain....