Nature lover# Birds lover# 🐇🐇this channel is about to my birds and animals and for watching amazing and new pets videos pls subscribe to my channel and create a strong and large community of birds lover
We will be like a family of pets lovers InshAllah🐐🐐♥️♥️
🦚🦚ہمارے اس چینل پر آپکو پرندوں اور جانوروں کی اچھی اچھی ویڈیوز
دکھنے کو ملیں
اور پرندوں کے متعلق بہت ساری معلومات بی ملیں گی اور انشااللہ ہم اپنی حویلی
می بہت ساری نئے نئے پرندے اور جانور لاتے رہیں گےاور اپنے ساتھ ساتھ
آپ سب لوگوں کا شوق ب پورا کرونے کی کوشش کروں گا جو لوگ خود جانور
وغیرہ نہیں پال سکتےیا جو لوگ پردیس میں ہیںَ اپنے گھروں سے دور ہیں ہم اپنی
ویڈیوز کے ذریعے سب کا شوق پورا کروائیں گے اور آپ سب کے کہنے پر آپکی
پسند کے پرندے جانور بی ضرور لائیں گی ۔ چنیل کو سبسکرائب کریں شکریہ 🐣