اللہ اللہ نبی کا گھرانہ یہ گھرانہ ورالورا ہے اس میں حسنین ہیں فاطمہ ہیں اس گھرانے میں مشکل کشاء ہیں لب پہ ہیں تذکرے پنجتن کے پھول مہکے ہیں میرے چمن کے ایسا ان کے کرم نے نوازا اپنی قسمت پہ دل جھومتا ہے امتی ہو میں شاہ زمن ﷺ کا ہو بھکاری میں مولا حسنؑ کا صدقے جاٶ میں ان کی عطا کے دینے والے نے سب کچھ دیا ہے کعبہ عشق کا ہو نمازی میں ہو ان کی عنایت پہ راضی میری تربت پہ لکھنا نیازی کہ پنجتن کا یہ ادنی گدا ہے