اللهم كن لوليك الحجة بن الحسن صلواتك عليه وعلى أبائه في هذه الساعة وفي كل ساعة من ساعات الليل والنهار وليا وحافظا وقائدا وناصرا ودليلا وعينا حتى تسكنه أرضك طوعا وتمتعه فيها طويلا برحمتك يا أرحم الراحمين..
محمد نسیم کا آفیشل یوٹیوب چینل۔ منقبت و نوحہ خوان اور اہلبیت علیہم السلام کے خادم
FOLLOW US!
FACEBOOk facebook.com/naseem.sibtawi INSTAGRAM I'm on Instagram as @naseem_official_110. Contact 7880423547
زینب نے کہا قبر سکنہ سے لپٹ کر مر جائے گی زینت جب یاد ستائے گی تیری گھر میں برابر ، مر جائے گی زینب کس طرح سے اب بھائے گا اے جانِ تمنا ، ویران مدینہ پردیس میں سب بس گئی اولاد پیمبر، مر جائے گی زینب اب روؤں گی میں حشر تلک خون کے آنسو بشیر کی مہرو بے نور ہرے ہو گئے سب زیست کے منتظر ، مر جائے گی زینب اک دن میں خزاں کھا گئی زہرا کے چمن کو ، انوار وطن کو سینے میں میرے جذب ہے زخموں کا سمندر ، مر جائے گی زینب راحت کی میرے دل کو کبھی اس نہ ہوگی ، تو پاس نہ ہوگی اک روز یری یاد کو سینے میں بسا کر، مر جائے گی زینت اس قید مصیبت میں تجھے چھوڑ کے تنہا ، بجاتی ہوں مدینہ زندان کا اندھیرا ہے اب تیرا مقدر، رجائے گی زینب کس طرح ملاؤں گی میں صغرا سے نگاھیں ، دے دے کے دعائیں جب پوچھے گی بیمار کہ کب آئے گی خواهر ، مر جائے گی زینب آرام میں اب موت تلک ہو نہ سکوں گی، ہاں سو نہ سکوں گی یاد آئیگا جس وقت تیرا خاک کا بستر، مر جائے گی زینب زھرا کے گلستاں میں نہ اب ہو گا اُجالا، ایسا ہے اندھیرا ہیں موت کی بدلی میں نہاں سب مہ واختر ، مرجائے گی نیب روتے تھے حرم آصف محزون تڑپ کر ، جب کہتی تھی مضطر بتلاؤں گی کیا پوچھیں گے جب تمکو برادر ، مر جائے گی زینت