80s meñ ham log Pakistan TV bahut dekha karte thy tab ki yaadoñ meñ Khalid Abbas Daar ji ka drama Parchi bahut pasand tha.... Lahore tv se Andhera Ujala bhi behad kaamyaab hua tha
اس وقت جب کبھی کوئی فلم سٹار کی ٹی وی پر جھلک بھی نظر آجاتی تو بہت بڑی بات سمجھی جاتی تھی اعلی سے اعلی فنکار اس ڈرامے کی زینت ہوتے تھے بہت شکریہ اپلوڈ کرنے کا
Everybody is kung fu fighting, Your mind becomes fast as lightning, Although the future is a little bit frightening, It's the book of your life that you're writing!
یہ اس دور کا ڈرامہ ہے جب ہاکی کوایک بڑےعروج کے بعد زوال شروع ہو رہا تھا اور آج 2021 میں پاکستان میں ہاکی نام کی کوئ چیز ہی نہیں کہنے کا مطلب یہ ہے کہ اس ڈرامے نے بھی اس دور میں ارباب اختیار کی آنکھیں نہ کھولی اور ہمیشہ وکٹری سٹینڈ پر کھڑا ہونے والا پاکستان آج کیسی بھی بین الاقوامی ایونٹ کے لئے کوالئفائ ہی نہیں کر سکتا ۔