ماشااللہ آوٹر رنگ سب کے ایک جیسے ہیں کیا نر کیا مادہ اور سب کے آوٹر رنگ گہرے ہیں اور بناوٹ بھی ایک جیسی ہے ۔ اس بناوٹ کی آنکھوں کے کبوتر لاہور میں ملک مبشر کھوکھر صاحب کے پاس دیکھے ہیں ویڈیوز میں لیکن ان کی آنکھوں کے رنگ ذرا مختلف ہیں ۔ آچھے کھلاڑیوں کو کبوتر سازی کرنا ہی پڑتی ہیں۔ یہ کبوتر سیالکوٹی پر میں اپنی مثال اپ ہیں اور مبشر صاحب والے قصوری پر میں اپنی مثال اپ ہیں ۔ اللہ سب بھایوں کو ان کے پرندے مبارک کرے اور خوب کامیابیاں عطا کرے ۔😊
Assalamu Alaikum Ustad I am speaking from Bangladesh I am your big fan I want to take satrati from you. Now I will contact Ustad Ahmad Kambal if he could tell me how it would be very helpful.?????