In Hassam Farming Channel you can watch various programs related to animals, birds and plants in which we are bringing you valuable information related to farming. Thank you very much for being connected with us.
Subscribe Our Channel for More Info www.youtube.com/@hassamfarming
Follow On Facebook facebook.com/hassamfarming?mibextid=9R9pXO
بھائی آپ کا انتخاب علاقے کے حساب سے ہو سکتا ہے۔ اگر سردی زیادہ ہوتی ہے آپ کے ہاں تو اسی حساب سے انتخاب بھی کریں۔ لیکن خریدتے وقت دودھ کی مقدار اور بچوں کی تعداد پر غور کریں۔ اور جس بریڈر سے لیں اسکی ایک لمبی ہسٹری ہو۔ آلتو فالتو سے کبھی مت خریدیں۔ کشمیر کیلئے نسل کونسی بہتر ہے۔ اسکا مجھے آئیڈیا نہیں ہے
کوشش کریں کہ پیور مکھی چینی میانوالی سے ہی لیں۔ وہ اس لئیے کہ وہاں کی مکھی چینی وہاں کی آب و ہوا کے مطابق ڈھل چکی ہو گی۔ اور جس شخص سے بھی لیں تو کم سے کم اس سے کنفرم کر لیں کہ اس مکھی چینی کی کم سے کم تین نسلیں چل کی ہوں۔ مطلب جس بکری کے بچے آپ نے لینے ہیں۔ وہ بکری کی پہلی نسل نہ ہو۔ بکری کے بچوں کے بچوں کی آگے نسل ہو۔ وہ اچھا سروائیو کر جائے گی۔
sir ap bohat mehnat kar rahai hain -- its great - kuch highlights and video k bary main - first video main ye loomerdi ka bacha nahee kangaroo ka bacha hai - or os ki maa bhi kangaroo he hai - 3rd video main jo animal hai wo leopard hai jis ko urdu main tendua kaha jata hai wo cheeta nahee hai - ap ki right information say bachy acha seekh pain gai inshallah