Assalam-o-Alaikum,Welcome to my you tube channel dedicate to sharing inspiring and profound islamic Aqwaal(quotes).Our aim is to enlighten the hearts and minds of our viewers a deep sense of faith and motivation in their lives.Join us on this journey of self-discovery and spiritual growth.Subscribe now and let the words of wisdom from islamic .
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ دعا کا کہیے دے 🙏🏻😭😭😭۔ میرا نام نورین ہیں۔۔ 🤍 😭 ۔ پلیز ۔ میں نے اللہ پاک سے ایک دعا بڑی شدت سے مانگی ہوئی ہے ایک دعا ہے جن پر اللہ پاک کی کن فیکون کی منتظر ہوں آپ سب میرے لیے دعا کریں یا ارحم الراحمین یا ارحم الراحمین یا حی یا قیوم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے واسلے سے اللہ پاک نورین کی دعا جلد از جلد قبول منظور فرمائے اپنی بارگاہ میں۔۔۔ اللہ پاک نورین کی آنکھوں کو وہ معجزہ دیکھا دیں جو دعا دن رات اللہ پاک سے کر راہی ہوں اللہ پاک نورین کی دعاؤں پر جلد کن فیکون فرما دے اور اللہ پاک نورین کی ہر پریشانی اللہ پاک دور فرما دے اور اللہ پاک نورین کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے آمین یارب العالمین ❤️❤️ پلیز سب دعا کیجیے 😭😭۔۔