AoA My Name is Khawaja Muhammad Umer. Car Mate PK is all about 4 Wheelers and if that sounds like your cup of tea, a subscribe to Car Mate PK would be massively appreciated! 🙏
Gari bhht achi hy comparision to suzuki alto New/Old Model ,Mehran or ALL TYPES OF OLD MODEL CAR UPTO 800 cc. Nice Work ,,,but Problem is that ,Road Prince should launch it on EASY INSTALLMENT ON MINIMUM MARKUP, OR DOWN PAYMENT SHOULD NOT EXCEED UPTO 5 LAC. THEN EVERY COMMON PERSON CAN AFFORD EASILY. AS THIS WAY ROAD PRINCE SALES INCREASE AUTOMATICALLY OR PUBLIS WILL ALSO HAPPY.
suzuki is always best.suzuki bolan 2018 me lee thee.761500 ke aur 7 saal use karny k baad 1500000 ke sale kar de.yahi agar china ke prince ya united bravo hoti to pehly to sale na hoti agar sale ho jati too loss me jati.
سر بہت فرق ہے پرنس میں اور آلٹو میں ۔۔۔آلٹو کی بِلٹ کوالٹی بہت بہتر ہے اور فیول ایوریج بھی 20/24اچھی خاصی بہتر ہے ۔۔۔پرنس کی کولٹی بہت ڈاون ہے اور فیول ایوریج 14/15 ہے دوسرا فیچر جو پرنس میں ہے وہ تھرڈ کلاس کے ڈالے ہیں ایک ماہ بعد بٹن کا رنگ اڑ جائے گا سیٹ کا فوم بیٹھ جائے گا ٹائر کے رم کا مونو اتر جائے گا وغیرہ وغیرہ
خواجہ صاحب ایسی بات کرتے ہیں جیسے بیس لاکھ کی گاڑی کی بات نہیں کر رہے بلکہ بیس روپے کلو کسی سبزی کی بات کر رہے ہیں۔ ہمارے پاس تو صرف ایک ہی گاڑی خریدنے کے پیسے ہوتے ہیں۔ ہمیں ایسی گاڑی چاہئیے جس کو لیکر نقصان نہ ہو۔ خواجہ صاحب کو تو کمپنی کی طرف سے گاڑی کی پروموشن کیلئے ویڈیو کے پیسے مل جاتے ہیں۔ یوٹیوب سے بھی پیسے مل جاتے ہیں لیکن ہم غریب ایسی گاڑی لیکر فائدے میں رہیں گے یا نقصان میں؟ خواجہ صاحب کو اس سے کوئی غرض نہیں ہوتی۔