حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم غار حرا میں عبادت میں مشغول تھے کہ جبرایل امین نے کہا یا رسول اللہ اللہ تعالی اپکو سلام کہتا ہے اور جو اپکے لےکھانا لیکر ارہی ہےاسے بھی سلام ہو حضرت خڈیجہ سے حضور پاک نے فرمایا خدیجہ تمہارابڑا ٹوڑ ھے اللہ نے سلام بیجھاہے اپنے جواب دیا اللہ کوسلام جبراءیل کو سلام اور اپ پر صلوت و سلام ھو اسی لیے سنی اولاد خدیجہ کوعلیہ اسلام کہتے ہیں فاطمہ بضءتمنی