@@Saraiki_Channel_BB me ne milna he pehle kam k engine ka kaam kr leta hon mgr wo sahi sikha nahi rhe mujhe eska manically kaam sikhna he takhe shop bna skon mere tal'luq shorkot zila jhang k baitt k ilaqa se he or ab multan rhta hon
السلام علیکم استاد جی کیسی ہو ٹھیک ٹھاک ہوں میں بھی ایک مکینک ہوں چھتیس اور چونتیس پاور ایل ڈی یہ بار بار اسٹٹ توڑتے ہیں اس کا ایشو کیا ہے ہم لوگوں نے خود بہت ٹرائی کیا ہوا ہے کبھی بانس گٹکا کاٹ کبھی اچھا اسٹڈ منگوا دو لیکن پھر بھی سیٹ نہیں ہو رہا ہے اپ کا مہربانی ہوگا یہ البت بتا دو