یہ یا تو گمراہ ،ذہنی مریض ہے، یا یہ دشمنوں کا ایجنٹ ہے۔کیوں کہ جو اس کی حرکتیں ہیں، مسلمان نہیں لگتا۔جھاڑو پہ کلمہ پڑھ رہا ہے۔اور جہاں بیٹھا ہے وہاں کوئی پڑھا لکھا یعنی جس نے قرآن پاک کا ترجمہ خود پڑھا ہے ، اللہ تعالیٰ اور آ خری نبی صلی اللہ علیہ وسلم ، اور آ خرت پہ ایمان رکھتے ہیں، کھبی مرادیں مانگنے نہیں جائے گا۔یہ گمراہی کے راستے ہیں۔😮 کیونکہ ,عوام میں تعلیم اور شعور کی شدید کمی ہے، 98 فیصد عوام نے قرآن پاک کا ترجمہ خود نہیں پڑھا،۔۔۔۔تو یہ مکار ،بے ہنر ،لوگ ان کو آ سانی سے بیوقوف بنا لیتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہدایت دے ان سب کو۔