This is the youtube channel for Khundi Wali Sarkar
Arshad Sound always endeavor to deliver quality music at all times and are proud to have Qawali produced music which has been enjoyed not only by the Asians throughout the World but also by the non-Asian audience. We are one of the major labels in Asian music and export our repertoire throughout the World
Subscribe دربار کھونڈی والی سرکار اوکاڑا ارشد ساونڈز اوکاڑا عرس مبارک ہر سال 1 تاریخ یعنی یکم ربیع الثانی سےشروع ہو جاتا ہے اور 4 ربیع الثانی کو سالانہ دعا ہو جاتی ہے سگ در عبدالحق چشتی بمقام 6 نمبر چونگی اوکاڑا All Video Urss Khundi Wali Sarkar Subscribe to my channel ایسی نعت صوفیانہ کلام قوالی اک بار ضرور سنیے اچھا لگے تو چینل SUBSCRIBE کریں Subscribe
Main retired pensioner hoon.mery UMER 77 years Hy.Main Kisi adary main daily wajiz ki salary ly Raha hoon.kia 77 sal ki umer main Mari daily wajiz ki amdin per tax lagy ho ga ya naheen.wazahat karain. Mehrbani ho gi.
جو کھونڈی والی سرکار کے موجودہ گدی نشین ہیں یہ کوئی صوفی نہیں اور نا کوئی فقیر کیونکہ صوفیاں اور فقراء قوالی کے زریعے علم بانٹتے اور حاصل کرتے ہیں اور یہ جاہل لوگ ہیں بلکہ یہ ایک ڈانسر گروپ ہے جو چار پیسے آنے کے بعد اپنا شوق پورا کر رہے ہیں کیونکہ اکرم فریدی قوالی میں پاک بی بی سیدہ زاہرہ سلام اللہ علیہ کے نام کو انداز سے پیش کر رہا جو پاک بی بی سلام اللہ علیہ کے شایانیشان نہیں ہے اور یہ جاہل لوگ ڈانس کرکے اپنے اندر کا کیڑا نکال رہے ہیں کیونکہ ان تعلق نا تو صوفی ہیں نا کوئی فقراء بلکہ یہ ایک ڈانسر ٹولہ ہے