Faizane Naqshbandiya is devoted to the works that represent the authentic spiritual tradition of tasawwuf, which is the science of purifying the self and heart through the establishment of the Shari’ah as elucidated by traditional Islamic scholars since the time of The Prophet (as).
This channel is devoted to the lectures of Shaykh Zulfiqar Ahmad Naqshbandi Mujaddidi DB facilitating easy access to all the lectures related to a particular subject in one central location using playlist.
Hazrat maene RU-vid p aapka bayan sunte vakt bohat saal phle aap s bait kia tha Mae in 35 asbaque p aml Krna chahti hu plz meri rahnumai kre k kaese hr latife p aml kru
Allah alalh hamare inhi akabeereen ki wjah se hi hm madad kiye ja rhe hn allah ki traf se Aye allah hame bhi aisa martbah de jo hame duniya aur akhirat me kamyabiya ho
یہ تحریر ان سالکین کے لیے ھے جو کئی سالوں سے کسی شیخ کی نسبت سے بندھے ہوئے ھیں مگر آج تک کوئی منازل سلوک طے نہ ہوئی ۔ ۔۔۔نہ ہی ان کے شیخ نے انہیں اسباق طریقت سے نوازا ۔۔۔ان سالکین کے دل ابھی تک بند ھیں وہ اللہ کریم کی تجلیات انوارات نہ دیکھ سکتے ھیں نہ محسوس کر سکتے ھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ “ہم آپ کو اپنے جسم میں اللہ کا وہ فطری ذکر اور اسکے ذرائع /روحانی ادراک بحال کرنے کی دعوت دیتے ہیں۔ جس سے روح کو توانائی / محبت ملے گی اور ذکر آپ کو رگ وریشہ میں محسوس ہو گا۔ شیطان کے ڈالے ہوئے اندھیرے/ظلمتیں ختم ہو جائیں گیں اور معرفت الہی کے نور سے پورا جسم، ہڈی، ماس، بال بال مزین ہو جائے گا۔اللہ اور اسکے پیارے حبیبﷺ کی محبت کو لازوال رفعتیں نصیب ہو جائیں گی۔ انشاء اللہ۔ ہماری تگ ودو روحانی ادراک بحال کرکے عین الیقین والا ایمان حاصل کرنے کی ہے۔ جس کو ہم *ذکر و مراقبہ* کہہ کر سکھا رہے ہیں. وہ دراصل گواہی (اَلَسْتُ بِرَبِّكُمْ ۖ قَالُوْا بَلٰىۚ) ہے, جو دل اور روح میں ہمہ وقت جاری ہے۔ اسی کو recall کیا جاتا ہے تاکہ ایمان کا اعلی مرتبہ حاصل ہو۔ طریقہ بہت آسان ہے، دیر ہی نہیں لگتی اور دل اللہ اللہ کرنے لگتا ہے۔ ” ہم آپ کو فری سکھائیں گے کوئی پیری مریدی نہیں ھے آپ نیچے دیے گئیے وٹس اپ پر ایک میسج میں اپنا تعارف پیش کیجیے ان شاءاللہ آج ہی آپ کو فون کال پر اللہ کا ذکر سکھا دیا جائے گا بہت ہی آسان ھے نعمت چند دنوں میں آپ کو مل جائے گی میرا وٹس اپ جامی مصطفائی 03154535627 #معرفت #طریقت #ادراک #شعور #نور #حق #ذکر #ذکراللہ #ذکرقلبی #مراقبہ #تصوف #ذکرکثیر #روحانیت #روحانیاحکامات #حضرتلیاقتعلی #جماعتمحمدی #ذاکریناللہکثیرا #فکر #دھیان #اللہکیمحبت #murakba #foryoureels #shortsvideos