Assalamu alaikum if you want to update about pigeons, their food, care, medicine and their breeding, bloodline, training and famous masters then you subscribe our channel and press bell Icon because you give all information and videos at your hands. Whatsapp Number: 03024924597 (92 3024924597) کبوتر بازی و پروری میں اپنے گھر کے لوگوں کے حقوق کا خاص خیال رکھیں اگر کوئی اپنی فیملی کے حقوق نہ پورے کر کے اس پیسے سے دانہ ڈالنے میں مصروف ہے وہ سراسر غلطی پر ہے شوق اتنا کریں جتنے اخراجات برداشت کر سکیں
جناب استاد اعجاز صاحب اللّٰہ پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین آپ نے فرمایا استاد کی پرکھ کرنے کے بعد شاگرد ہونے کی عزت بخشی جائے میرا کہنا یہ ہے ہر استاد باقیدہ آپ کے انٹرویو سنے انشاء اللہ ایک اچھا استاد ہوسکتا ہے اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ