ASAD BHAI YOU ARE DOING A VERY GOOD JOB.HATS OFF TO YOU SIR. M WRITING THIS COMMENT HAVING TEARS IN MY EYES ALLAH PAK IS NANHY BACHEY SACHAL AUR SAB LAPATA AFRAAD K MASAEL KO HAL KAREY...MUJE NI PATA AP YE COMMENT PARHOGY K NI LEKIN MEN APKO APPRECIATE KARNA CHAHTA HUN JUST..ALLAH PAK APKO SEHT O EMAN SE NAWAZEY AUR ISTAQAMAT DE
پاکستان کے بیوروکریٹس، ججز، پولیس آفیسر، فوجی آفیسرز ان سب کے اور ان سب کی فیملیوں پر ویزہ پابندیا لگائی جائے۔ اب یہ کیس امریکہ، یورپ، برطانیہ وغیرہ کی عدالتوں میں فائل ہونا چاہیئے۔
پڑھ عاصم منیر چھڈ دیو جناب یار توں دلوں ڈاڈہی تقلیف دیتی او دوستا اسیں تیکوں مولا علی علیہ السلام دے دشمن سمجھ دے اں ۔میں سنی مسلمان ساڈے دوسرے سنی بدمعاشاں وی شامل نے اس بدمعاشی دے وچ ظالم اللہ نو پسند نئ
اسد میں انگلینڈ میں رہتا ہوں پاکستان اور برطانیہ کا پاسپورٹ رکھتا ہوں میں دلی طور پر افسردہ ہوں ۔اسد طور بھائی ہم بھی غمزدہ پاکستانیوں میں ہیں میں خود پاکستان کی محبت میں دل و جان سے پریشان ہوں یار قوم اپنے بدمعاش فوجی غنڈوں کے ہاتھوں یرغمال ہیں۔یہ شخص روز چلاتا رہا اس کی کوئی سنوائی نا ہو سکی یہ شخص قوم کے زخموں سے آشنا ہے قومی مجرم کو پوچھا جائے بدمعاش جنرلوں نے اپنے طاقت کے نشے میں قوم سرنگوں کر دیا
آئی ایس آئی۔بدمعاش خود ہمارے کرسچین بہن بھائیوں کے گھر جلاتے ہیں شیعوں کو کافر کہنے کے لئیے خود مہم چلاتی ہے یہ اپنی مرضی سے اپنے شیطان کے چلے جو کرتے ہیں ان کو امریکہ سے ہدایات لیتے ہیں بدمعاش۔منیرے وہسکی کو ہر اربوں کی تعداد میں گالیاں اور بددعائیں مل رہی ہیں
پاکستان آدھا تیتر آدھا بٹیر ۔ 77 سا ل بدمعاشوں میں گھری ہوئ قوم بے شرم ہو چکی تھی اب قوم جاگ چکی ہے۔عمران خان زندہ باد نعرے تو مرگ تک ہمیں کوئی نہیں روک سکتا ہمارے دل افسردہ ہیں
Pakistan became law less apparently so Hartley disappointed. With Pakistanis establishment you have to tke 240 millions people abuse every single day Asim muneer whisky becomes Americans poput .Amount of mental distress hole nation has suffered regardless pakistani leving in Pakistan or out of country.
جمعیت علمائے اسلام مولانا شاہ احمد نورانی بہت بڑے عالم دین اللہ ان کی روح پر رحمت فرمائے۔آمین۔۔اسد طور میں آپ کو سلامتی دعا دیتا ہوں پر یار پاکستان کو تباہی کی طرف دھکیل دیا گیا ہے۔۔یا اللہ۔ کیا قیامت ہے کہ ہوے مدعی کا ہمسفر غالب وہ کافر خدا کو بھی سونپا جائے ہے مجھ سے کبھی نیکی بھی اس کے جی گر آ جائے ہے مجھ سے جفائیں کر اپنی شرما جائے ہے مجھ سے ۔۔اسد طور یار تم قاضی کے بہت بڑے حمایتی رہے ہو دیکھو پاکستانی کس طرح آہ فغاں ہیں اپنے وطن کے لئے
شیر کا بچا ہے صاحبزادہ حامد رضا پر دل جان قربان انہوں نے جو باتیں پارلیمنٹ میں مختلف جگہوں پر کہا قوم کی ترجمانی کی ہے اس لئیے میرے دل میں احترام ہے ان کا اسد طور کوشش کیا کرو کمنٹس پڑھنے کی ۔میں محمد اور آل محمد میرے دلو جان میں ہیں اعر میں نماز وہابیوں کی طرح پڑھتا۔میں شہادت دیتا ہوں علی ولی اللہ۔محمد ال محمد پر درود اسلام۔میرا نام علی ہے کشمیری گرم خون ظلم برداشت نہیں کر سکتا اپنے سیالکوٹ میں اور میری دھرتی پاکستان میں ۔بتاؤ عاصم منیر کو ۔ سن تو سہے جہاں میں ہے تیرا مقام کیا کہتی ہیں تجھ کو خالقے خدا غائبانہ کیا ۔
As always excellent vlog. It is brilliant that you interviewed and your guest had made very clear that how the general election was conducted in Pakistan. This is disgusting how people in power in pakistan are treating their citizens. Even chief Justice is blind about the facts.
ریاست تو ماں ہی ہے لیکن ماں پر بے غیرتوں کو راج ہے ہم مقبوضہ کشمیر کے ظلم پر بولتے تھے اب پتا چلتا ہم خود مقبوضہ پاکستان میں رہتے ہیں جہاں ہم صرف بھیڑ بکریوں کی طرح ٹیکس دے رہے ہیں اور ہمارے ہی ٹکڑوں پہ پل کر ریاست کے ملازم ہمیں ہی کاٹتے ہیں
In the name of Allah and His Last and Final Messenger (Peace Be Upon Him), the State functionaries of the Islamic Republic of Pakistan should feel morally, ethically and legally responsible to provide adequate housing, and financial support to missing persons families and to ensure good quality education to their children like this beautiful child Sachal who has lost his mother and has not seen his father since over 5 years. Allah, Ar-Rahman Nir-Rahim is Merciful and loves Forgiveness.