I am Malik Riaz Ahmed. My channel Name is KhooJi MunDa. This is Velog's channel. I like to shoot velogs about village life, food Velogs, traveling velogs. I also like to shoot velogs in famous and historical places. I hope my viewers and subscribers will enjoy my content. Thanks #khoojimunda میں ملک ریاض ھوں۔ اور میرے چینل کا نام کھوجی منڈا ھے۔ میں اپنے اس چینل پر ویلاگ بناتا ھوں ۔ میں دیہاتی زندگی کے بارے میں ویلاگ بناتا ہوں۔ فوڈ ویلاگ بناتا ہوں سفری ویلاگ بناتا ہوں۔ اس کے علاؤہ میں مشہور اور تاریخی جگہوں پر جا کر ویلاگ بناتا ہوں۔ مجھے امید ہے میرے ویورز اور سبکرابر میری وڈیوز کو پسند کریں گے۔ شکریہ Email :- ipoint182@gmail.com
Ager ap apna ban channel Tanveer Bhai ko check karwana chatay hae to unk what's app pay just text message karn or apna masla bataen. Mujy umeed Hy apna problem solve ho jaey ga
ALLAH ( SWT) sab k rizaq may barkat atta karay Elahi Aameen , sarbat Aap nay dala dua humnay ki ku ki ghar may suji ka halwa banta hay garm pani daltay hay baad may sakkar to malum hay pani daltay waqat ki kaffiyaat 😮
آن شاء آللہ کھائیں گے ذائقہ کا علم ہوگا ingredients بھی بہت ہیں خاص کر کھویا اور ڈرائی فروٹ مگر محنت بہت سخت ہے۔ جزاکم آللہ خیر و آحسن و جزاء۔ آللہ خیر کرے ٹرائی کروں گا۔
میرے پیارے ابّو جان کے گاؤں کی ریسیپی کیا دن یاد آگئے گئے اللّٰہ ہمارے مرحومین کے درجات بلند فرما اوراُن کی مغفرت فرما 😢۔ کوئی مجھے یہ حلوہ بناکر بھیج دے ترس گئے ہے اس حلوے کو کھائے ہوئے 35 سال پہلے کھایا تھا
اللہ پاک آپ کے والد صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔۔ آمین اگر پھر ھمارا پروگرام بنا تو آپ کو دعوت دوں گا ۔۔۔ آپ ضرور تشریف لائیں ۔۔۔ شکریہ
ایک کلو سوجی کو ڈیڑھ لیٹر دودھ آدھے گھنٹے کے لیے بھگو دیں ایک دیکچے میں 3 لیٹر پانی ڈال کر 1 کلو چینی اور 4 چھوٹی الایچی ڈال کر ابال لیں۔ اب کڑاہی میں ایک کلو اور ایک پاو(سواءکلو) گھی ڈالیں گرم ہونے پر سوجی (بھیگی ہوئی ) ڈال کر بھوننا ہے ( درمیانی آنچ پر کم از کم 2 گھنٹے لگیں گے بھوننے میں ) براون رنگ ہو جاے تو چینی والا ابلا پانی(شربت) ملا دیں ۔ کشمکش کھوپرا ڈال دیں۔ مسلسل چمچہ چلاتے رہیں 1گھنٹے تک۔ 😂 جب گھی حلوہ کے اوپر آ جاے تو حلوا تیار ہے۔ اوپر کھویا ڈال دیں ۔ اضافی گھی اوپر سے اتار لیں ۔ میں اس طرح بناتی ہوں یہ حلوا۔سب کو بہت پسند آٹا ہے۔
Good video mate.. bhai yeh seedha seedha suji ka halwa hai jo lahore may amm ghar may log banate hain aweain app ne chakwali halwa bol bol ker video laga di
بھائی جان آپ کی ویڈیو واقعی قابلِ تعریف ھے لیکن اتنی چکناھٹ اور مٹھاس سے بنایا گیا حلوہ عام آدمی سے ھضم ھونا بہت مشکل ھے نیز آجکل کی سوجی میں ریت کی مقدار زیادہ ھوتی ھے جوکہ گردو ں میں پھتری کے باعث بن سکتی ھے اسکی صفائی کو بھی مد نظر رکھیں
بھائی جان آپ کی ویڈیو واقعی قابلِ تعریف ھے لیکن اتنی چکناھٹ اور مٹھاس سے بنایا گیا حلوہ عام آدمی سے ھضم ھونا بہت مشکل ھے نیز آجکل کی سوجی میں ریت کی مقدار زیادہ ھوتی ھے جوکہ گردو ں میں پھتری کے باعث بن سکتی ھے اسکی صفائی کو بھی مد نظر رکھیں