یہ خیرجان آرٹ اکیڈمی گوادر کا یوتیوب چینل ہے جو فلم ، ڈرامہ ، تھیٹر ، میوزک اور ڈاکومنٹری ویڈیوز بناتا ھے ۔اسکے علاوہ ثقافتی پروگرام ، میوزک کنسرٹ شو،فن و آرٹ سے مسنلک ادبی پروگرام اور میلے وغیرہ آرگنائز کرتا ھے ۔ساتھ ہی ساتھ مختلف شعبئہ زندگی سے تعلق رکھنے والوں کا انٹرویو بھی کرتا ہے۔ __________________________________ Khairjan Art Academy Gwadar Is Our RU-vid Channel, Where We Produce : Film, Theatre, Drama, Music And Documentary. We Organized Cultural Events, Music Concerts Shows, Mella(Eid Mella),Fine Arts Workshops And Lottery Events.Also Presents Interviews Of People In Different Walks Of Life.