Assalam o Alaikum I am Uzma the host of your own channel Uzma Food Street . Please help to grow my channel and share my videos with your friends and family members. If you all want to be Part of my journey then keep in supporting by subscribe my channel & hit the bell Icon, So you don’t miss any videos. Please like and subscribe my channel for watching more Pakistani food street, travel, events & market videos. I will try my best to provide right and correct information. So my dear viewers stay tuned with me. Thank you so much...........
Only for Business inquiries & Business Promotion What'sapp # 0300-2455096
ویڈیو خود ہی دیکھ لیا کریں ۔ کب سے کہہ رہںے وائس کوالٹی بہت خراب ہںے۔۔۔۔۔ لیکن حیرت ہںے آپ اپنے ذریعہ معاش کے ٹول پر ذرا سی توجہ نہیں دے رہںے۔۔۔۔ very bad and shameful......
یہ آپ سے کس نے کہا کہ توجہ نہیں دے رہے ہیں؟ ہم اتنی محنت سے ویڈیو بناتے ہیں دو بار مائیک چینج کرنے پر بھی پرابلم آ رہی ہے اسی لیے دو دن میں نئے مائیک آنے والے ہیں۔
بہت معذرت بھائی کہ آپ کو تکلیف اٹھانا پڑی۔۔۔۔ مائیک چینج کرنے کے بعد بھی اکثر پرابلم آ رہی ہے ☹️ سچ بتاؤں ایک مائیک گھر پر ہی چارج پر لگا رہ گیا تھا تو آج کی ویڈیو صرف ایک مائیک کے ساتھ بنی ہے پھر بھی میری کوشش تھی کہ شاپ کیپر کی آواز بالکل کلیئر ہو تا کہ آپ کو مکمل انفارمیشن مل سکے ۔
O Mere Bhai Jisne 16500 ki leni hai AGS Ki vah Millat ki Sade 13000 wali battery Laga Lo yah sab Ek Jaisi hoti hain Har chij EK Jaisi hoti hai yah Pakistan mein taiyar hoti hai bhai bus yah Logon Ko lootane Ka Tarika hai
یہ جو گھوٹی کا 250 بتایا یہ عام مارکیٹ میں دو سو میں ملتی ھے لمبی سائز والی جبکہ شارٹ سائز اور بھی کم ریٹ میں ملتی ھے اسکے علاؤہ سب چائنہ کی ھے صرف اور ملکوں کے نام لکھے ھوتے ھیں ویسے شیرشاہ میں ھر چیز مہنگی ھے بنسبت عام مارکیٹ کی ۔