Right through the Legal Strategy Channel Legal strategies need to be introduced so that the legal identification of all types of civil and criminal cases is legally present in the mind of every human being. Negative thinking elements blackmail law enforcement agencies and personnel, brutal human beings, entangling ordinary human beings in legal complications. Therefore, with the right legal knowledge, we can protect ourselves from these negative complications.
7 ایم ایم رائفل کے کمپیوٹرائز لائسنس تجدید کی کتنی فیس بنتی ہے ؟ اگر میں رائفل اور لائسنس جمع کرانا چاہوں تو کیا طریقہ ھوگا ؟( پنجاب کا لائسنس ہے سابقہ فوجی)
السلام علیکم سر میں نے ایک کالونی والے سے کالونی میں ایک دکان کے پلاٹ کے لیے 1 لاکھ روپیہ ٹوکن دیا اور باقی رقم دوکان ملنے کے بعد دینی تھی جس کی اس نے مجھے کالونی کے پیڈ پر پرنٹ شدہ بمعہ دستخط رسید دی لیکن اب وہ دکان کی جگہ بھی نہیں دے رہا اور پیسے بھی واپس نہیں کر رہا میں پیسے واپس لینا چاہتا ہوں پلیز بتائیں کہ کیا یہ 406 کے زمرے میں ائے گا یا ریکوری سوٹ کرتا پڑے گا تقریبا ڈیڑھ سال ہو چکا ہے وہ ٹال مٹول ہی کر رہا ہے
@@LegalStrategy or sir aghr koi illegal gya ho dunky lgaa k or wapis aaa k case chal raha ho us chiz ka koi 3 Saal Purana jiska follow up b ruka ho or ek dffa 1 saal pehly airport Sy fia ka koi warrant ly k aayaa ho k court main pesha hu or phir usk baad abhi 3 months pehly passport bnwaya ho or abhi bahir jana ho visa b aagya ho ticket b ho gaii ho to Kya airport py fia waly rok to nhi skty?
@@LegalStrategy میں نے اپنی بیوی کو طلاق دی اس کے بعد اس نے کورٹ میں کیس کیئے وہ حل ہو گئے اس کے بعد اس نے میرے ساتھ بات چیت کی میں نے منع کیا مگر اس نے بات کو جاری رکھا اس نے میری فیسبک کی آڈی اپنی موبائیل میں چلا رہی تھی آڈی کا پاس ورڈ نہیں دی رہیں اس کے بعد اس نے کال پئے بات کی اس کے بعد استہ استہ اس نے ویڈیو کال پئے بات کی اس نے کجھ اسی وڈیو بہجی جس میں ہم نے اسے آزمایا مطلب سیکس وڈیو دونو نے کی اس نے وڈیو ریکارڈ کیا کجھ دن کے بعد اس نے مجھے بلیک میل کیا کے تیری وڈیو میرے پاس ہے میں جب شوشل میڈیا پے شو ہوئے اس نے پھر اسی وڈیو کی بنیاد پے اس نے مجھ پر FIR کروایا ابہی کیس چل رہا ہے مجھے آپ بتائے کیا کرو اس نے بدنام کیا ہے ابہی کیا کرو اوپر سے اس نے الزام لگایا ہے کے طلاق کے بعد یے وڈیو کال پے غلط فیل کیا ہے وہ تو اس عمل پر راضی تھی مگر اس نے ریکارڈ کر کے کورٹ میں کیس کیا ہے
Sir peshawar high court already more than 100 afghan citizens ki haq mai order kerdeya hai oor security clearance kai lay afghani ministry of interior mai kesai apply kerein?
Suit for Restitution of conjugal rights gets decree in Favour of husband as wife didn't appear in court on consecutive 3 hearings. Now Is husband eligible as per Pakistani law to do 2nd marriage or he still has to seek permission from union council?
AOA kisi function ki koi pic upload krta hai jismai ladies ki pics a ri hai or kehny k bawajood agr wo remove ni krta un pics ko to usky lye kia law hai??