ARY News reporter to Prime Minister of Pakistan, Abdul Qadir brings you the everyday news, mainly covering the decisions taken by Imran Khan and Federal Government. The channel is committed to serve you with insights on various issues pertaining to national interests.
Abdul Qadir bhai jb is ky bal katy tay us time ye wazer nh ty ab inko laga ky kpk mery hat sy jany wala hy isliay mach fix kia .w8 krty hin sb samny aay ga
علی امین گنڈا پور ڈی چوک میں پی ٹی آئی ورکرز کو چھوڑ کر کیوں کے پی کے ہاؤس گیا؟ اس لعنتی جھوٹے سے پوچھو کہ وہ کون سے 12 اضلاع پار کرتا ہوا کے پی کے اسمبلی ہاؤس پہنچا؟ یہ سب بکواس کرتا ہے، اس نے دو بار پی ٹی آئی کو دھوکہ دیا ہے۔ اسے فوری طور پر پی ٹی آئی سے نکالا جائے اور وزیر اعلیٰ کے عہدے سے ہٹایا جائے۔
گنڈاپور سمیت بہت سے غدار پارٹی میں موجود ہیں جو بکے ہوئے ہیں اور اسٹبلشمنٹ کی مرضی کے مطابق نہیں چاہتے کہ خان باہر آئے۔ اس قسم کی حماقتوں سے ورکرز کا مورال بری طرح ڈاون ہو رہا ہے۔ گنڈاپور پروٹوکول سمیت ساری عیاشی کر رہا ہے اس کو شرم نہیں آتی کہ لیڈر جیل میں سختیاں سہہ رہا ہے۔ کم سے کم اسے سارے پروٹوکول واپس کر دینا چاہیئے