اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ میرے چینل میں مسجدکی مکمل تعمیر مسجد کے مینار محراب گنبد سکریو پلر وغیرہ زاتی تعمیراتی کام کے حوالے سے ویڈیو اپلوڈ کی جاٸیں گی آپ احباب سے گزارش ہے کہ ہمارے چینل کو سبسکراٸب کردیں شکریہ نیز مساجدکےنقشے مدارس کے نقشے اور ٹاٸل چینی کے ڈیزاٸن ٹاٸل لگانے کاطریقہ ٹاٸل میں پھول پتیاں بنانے کاطریقہ ٹاٸل میں بیل بنانے طریقہ سکریو پلر بنانے کا طریقہ مسجد کاقبلہ رخ نکالنے کاطریقہ محراب بنانے کاطریقہ اور ان شإاللہ اور بھی بہت کچھ ہوگا لہٰذامیرے چینل کوسبسکراٸب ضرورکریں جزاکم اللہ خیرًاکثیرا والسلام علیکم ورحمةاللہ وبرکاتہ