جو بھائی ہمارے یوٹیوب چینل پر نیو ہے وہ اس چینل کو ضرور سبسکرائب کریں اور اس یوٹیوب چینل پر خالص علمی و تحقیقی مواد اپلوڈ کیا جاتا ہے تمنا ہے کہ دنیا میں کچھ کام کر جائیں گر ہوسکے تو خدمت اسلام کر جائیں علامہ صدام حسین
Hazrt mujy ik bat smj ni aa rahe plz wazahat farma den Ap NY Jo hawalajat paish kiye hn ye to muqallid hzraat k hn Ahmad Saeed khan to ghair muqallad hn ahl ehadees hn mujy smj ni ai plzz wazhat farma den Allah ap ko jaza e Khair ata kry
اگر قرآن کے بدلے قرآن یعنی سورۃ فاتحہ کی صرف سات ایتیں جو 10 سیکنڈ کے لیئے بھی نہیں پڑھی جاسکتیں تو جب فجر کی سنتیں رہ جائیں اور امام قرأت کررہا ہںو تو حنفی کیوں کہتے کہ اپنی سنتیں پڑھو پھر جماعت میں شامل ہںونا تب قرآن پڑھا جاۓ خاموش رہنے والی ایت کا حکم کہاں جاتا؟۔ اور جب رسول الله نے دیر سے آنے والے صحابی کو خطبے کے دوران ہی دو رکعتیں پڑھنے کو کہا۔ اور تشہد میں اگر امام دل میں ہی قرآن سے کوئی دعا پڑھتا ہںو تو پھر تو تشہد میں بھی ہمیں خاموش رہنا چاہیئے؟۔ اور جب قرآن پڑھا جاۓ تو خاموشی سے سنو سے مراد یہ بھی ہںے کہ جب دکان پر قرآن سپیکر پر لگایا جاۓ تو دکان پر خرید و فروخت لین دین بند رہںے اور قرآن سنا جاۓ اور اس پر غور ہںو اور ساتھ والے دکانداروں کو بھی خرید فروخت اور گوفتگو نہیں کرنی چاہیئے بلکہ قرآن پر غور کریں کیونکہ جب قرآن پڑھا جاۓ تو غور سے اسے سنو اور خاموش رہںو۔